Jinnah PostGraduate College Gamber Campus

Jinnah PostGraduate College Gamber Campus College Information

03/08/2023
01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور اقوام متحدہ سے سزا کا مطالبہ کرتا ہوں💔

27/06/2023

What a Match 🔥😍
خبر یہ نہیں ہے کہ ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 375 رنز کا ہدف دیا تھا 🙂🔥
بلکہ خبر تو یہ ہے کہ نیدر لینڈ نے یہ مقررہ پچاس اوور میں 374 رنز بنا کر میچ برابر کر دیا اور پھر بات آ گئی سپر اوور تک
سپر اوور میں نیدر لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 30 ٹھوک دیے، جی ہاں 30 رنز اور وہ بھی جیسن ہولڈر کو

جواباً جزائر غرب الہند سے آنے والی آندھی ہرارے کے اس میدان پر دم توڑ گئی اور دو وکٹوں کے نقصان پر بس 8 رنز ہی بنا سکے ۔
یاد رکھیے کہ اسی نیدرلینڈز کی ٹیم نے اولاً جنوبی افریقہ کو ورلڈ کپ 2022 میں پٹختے ہوئے باہر کر کے پاکستان کی راہ ہموار کی تھی اور اب دو بار کی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو تقریباً کوالیفائنگ راؤنڈ سے باہر کر دیا ۔
نیدرلینڈز عالمی کپ کے دروازے پر شاندار اور جاندار دستک دیتے ہوئے ۔😍🔥⁦⁦✌️⁩

27/06/2023

Zimbabwe are the latest entrant on the list.

یہ ہے انسانیت !!چائینہ کے ایک بزنسمین نے یہ تصویر پوسٹ کی کہتا ہے میں نے ان بچون کے چہرے پر خوشی کے آثار دیکھے اور کار پ...
25/06/2023

یہ ہے انسانیت !!
چائینہ کے ایک بزنسمین نے یہ تصویر پوسٹ کی کہتا ہے میں نے ان بچون کے چہرے پر خوشی کے آثار دیکھے اور کار پر جمپ لگا لگا کر کھیلنے کی اجازت دے دی، اور بچے اتنے خوش تھے کہ میں بیان نہیں کر سکتا حالانکہ نہ تو بچے میرے تھے اور نا ہی گاڑی !!!😁

Address

Adda Gamber
Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah PostGraduate College Gamber Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jinnah PostGraduate College Gamber Campus:

Share