Informatics College Okara

Informatics College Okara Welcome to Informatics College Okara. Informatics College is an independent research liberal arts clg

28/09/2024
اللھم ادخلہ علینا بالامن والایمان والسلامۃ والاسلام ورضوان من الرحمن و جوارمن الشیطاناے اللہ اس کو ہم پرامن وایمان سلامت...
07/07/2024

اللھم ادخلہ علینا بالامن والایمان والسلامۃ والاسلام ورضوان من
الرحمن و جوارمن الشیطان

اے اللہ اس کو ہم پرامن وایمان سلامتی اور اسلام کے ساتھ رحمن کی خوشنودی اور شیطان سے حفاظت کے ساتھ لائیے

انفارمیٹکس گروپ آف کالجز ، اوکاڑہ کیمپس ہمیشہ اپنے طلبا کو اسلامی تہذیب و تمدن کے حوالے تعلیمی میدان میں عمل کی ترغیب دیتا ہے اور انفارمیٹکس گروپ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو نیا سال مبارک ہو۔

بے روز گار پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے اچھی خبر :ریسکیو 1122 میں 400 خالی آسامیوں پر بھرتی کا اشتہار جاری ۔ درخواستیں جمع ...
04/07/2024

بے روز گار پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے اچھی خبر :
ریسکیو 1122 میں 400 خالی آسامیوں پر بھرتی کا اشتہار جاری ۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جولائی 2024

02/07/2024
Informatics Group of Colleges: Admissions Open!📚 Bachelor Programs: ADP & BS HonsYour future is set when you choose the ...
02/07/2024

Informatics Group of Colleges:
Admissions Open!

📚 Bachelor Programs: ADP & BS Hons

Your future is set when you choose the best! Visit t Informatics group of college Okara campus for more details.

0304-2144200
0300-4486439

📢 Admissions Open for 2024! 📢Kickstart your future with Informatics Group of Colleges Okara Campus.We offer a variety of...
01/07/2024

📢 Admissions Open for 2024! 📢

Kickstart your future with Informatics Group of Colleges Okara Campus.
We offer a variety of programs to suit your academic and career goals:

F.Sc Pre-Engineering
F.Sc Pre-Medical
ICS
I.Com
F.A
F.A-IT

Visit your nearest Informatics campus for more details and to secure your spot for the upcoming academic year.

For more information, visit www.informatics.edu.pk

Or contact us@ 0300-4486439

شکر الحمدللہ رب العالمین ہم انفارمیٹکس کالج اوکاڑا کی مینجمنٹ اور تمام ٹیم ممبرز کو انفارمیٹکس کالج اوکاڑا کی رجسٹریشن ا...
01/07/2024

شکر الحمدللہ رب العالمین

ہم انفارمیٹکس کالج اوکاڑا کی مینجمنٹ اور تمام ٹیم ممبرز کو انفارمیٹکس کالج اوکاڑا کی رجسٹریشن ایکسٹینشن برائے سال 2024 تا 2026 ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک اس کالج کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے امین ثم امین

الحمدللہ رب العالمیناج بنگلہ گوگیرا کہ مشہور تعلیمی اور سماجی شخصیات کے ساتھ ایک اہم بیٹھک ہوئی جس میں انفارمیٹکس کالج ا...
10/07/2023

الحمدللہ رب العالمین
اج بنگلہ گوگیرا کہ مشہور تعلیمی اور سماجی شخصیات کے ساتھ ایک اہم بیٹھک ہوئی جس میں انفارمیٹکس کالج اوکاڑہ کے ڈائریکٹر میاں شہزاد محمود صاحب اور انفارمیٹکس کالج اوکاڑا کے وائس پرنسپل رائے عثمان صاحب نے شرکت کی اس محفل میں انفارمیٹکس کالج اوکاڑا کے موجودہ اور انے والے تعلیمی پراجیکٹس پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور علاقے میں اس کی افادیت کو سراہا گیا ۔ تمام احباب نے انفارمیٹکس کالج کے ساتھ تعاون کو یقینی بنانے کا ارادہ ظاہر کیا اور انفارمیٹکس کالج اوکاڑہ کے انے والے تعلیمی پراجیکٹس کو علاقے کے لیے خو ش آئن قرار دیا۔

انتظامیہ و پرنسپل انفارمیٹکس کالج اوکاڑہ تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Address

2Km Main Depalpur Road Okara
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923042144200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informatics College Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Informatics College Okara:

Share