Bukhari Educational complex

Bukhari Educational complex This school is not the million bricks, but the thousand hearts who carry more dreams than the night sky has stars. WE make Education Matter

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادار...
11/05/2026

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
Official Notification

26/04/2026

📢 تعلیمی اداروں میں مئی کی چھٹیوں کا شیڈول

ماہِ مئی میں آنے والی متوقع چھٹیوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

📅 1 مئی (جمعہ) — لیبر ڈے (سرکاری چھٹی)
📅 2 مئی (ہفتہ) — چھٹی
📅 3 مئی (اتوار) — چھٹی

✨ مسلسل چھٹیاں:
📌 8، 9، 10 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار)
📌 15، 16، 17 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار)
📌 22، 23، 24 مئی (جمعہ، ہفتہ، اتوار)

🌙 عید کی متوقع تعطیلات:
📅 26، 27، 28 مئی

📅 29 مئی (جمعہ) — چھٹی
📅 30 مئی (ہفتہ) — چھٹی
📅 31 مئی (اتوار) — چھٹی

📊 کل متوقع چھٹیاں: 19 دن

💬 آپ اس چھٹیوں کے مہینے کو کیسے پلان کر رہے ہیں؟اپنی رائے کمنٹ میں شیئر کریں!
تعلیم کا بیڑہ غرق

Welcome back to School
08/04/2026

Welcome back to School

Happiest birthday to you little star ⭐️
08/04/2026

Happiest birthday to you little star ⭐️

20/11/2025

Reading time
20/11/2025

Reading time

Iqbal day 2k25🤍
07/11/2025

Iqbal day 2k25🤍

Our beloved  student is no more We ll miss you little angel .كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ -  إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا...
16/09/2025

Our beloved student is no more
We ll miss you little angel .
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ - إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎ 😢

07/05/2025

اسلام علیکم محترم والدین!ملک میں جنگی حالات کے پیش نظر آج سکول بند رہےگا
🚨🚨

01/05/2025
آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ھے لیکن ہمارے دور میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھیچیز سے بڑھ کر تھا۔ورنہ ا...
25/03/2025

آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ھے
لیکن ہمارے دور میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی
چیز سے بڑھ کر تھا۔
ورنہ اکثریت کے پاس ایگل یا ڈالر کے پین ھی ہوتے تھے ۔

Address

Mustafa Park Near Ali Mosque
Okara
56300

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:30
Tuesday 08:00 - 19:30
Wednesday 08:00 - 19:30
Thursday 08:00 - 19:30
Friday 08:00 - 19:30
Saturday 08:00 - 19:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari Educational complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share