27/12/2025
جنازوں کے ساتھ نہیں ۔۔۔۔۔
اکیلے ،تنہا۔۔۔۔
کسی کچی قبر کے سرہانے بیٹھ کر سوچیں ۔۔۔
مجھے یہاں لایا جائے گا!
میرا جنازہ اٹھایا جائے گا!
قبر میں ڈالا جائے گا!
تب!
تب!
تب!
میرے پاس کیا ہوگا ؟
الشیخ زبیر حسین حفظہ اللہ تعالیٰ 🎙️