University of Okara -ConfessionZ

University of Okara -ConfessionZ its all about crushes of okara university...feel free to tell us about ur crush :P

21/03/2024

*جو عورت شوہر کا حق ادا کرنے سے قاصر ہے وہ اب 12 کروڑ پنجابیوں کے حقوق ادا کرے گی🤷🏻‍♂️🧐*

*سائرہ بانو✌️🔥🤣*

Female receptionist job available in okara city near D-C block..Interested may comment
21/01/2024

Female receptionist job available in okara city near D-C block..
Interested may comment

10/02/2021

ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود ۔۔!
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ چوہا چیخوں سے ہی مر جائے😜
😝😂😝

😂
05/02/2021

😂

19/01/2021

عزت_پر_ہاتھ_ڈال_دیا۔

ہمارے گھر جب بھی کوئی ایک مہمان آتا. تو امی مجھے کہتیں کہ تین روٹیاں رکھا کرو.چھوٹے بھتیجے کے کانوں میں یہ بات پڑ گئی تو مجھ سے پوچھنے لگا کہ مہمان تو دو روٹیاں کھاتا ہے ایک بچا دیتا ہے. پھر تین روٹیاں رکھنی کیوں ہوتی ہیں؟🤔 🤔
"بیٹا! دو روٹیاں کھانے کے لئے ہوتی ہیں جبکہ تیسری روٹی ہماری عزت ہوتی ہے." میں نے نرمی سے سمجھایا.
ایک دن بھائی کا دوست آیا تو امی جان نے اس کے آگے کھانا رکھا. بھتیجا بھائی ساتھ بیٹھا دوست کو دیکھتا رہا. دوست نے پہلے ایک روٹی کھائی. پھر دوسری. جب تیسری کی طرف بھائی کے دوست نے ہاتھ بڑھایا تو بھتیجے نے چلانا شروع کر دیا.😂
"دادو دادو..... مہمان نے ہماری عزت پر ہاتھ ڈال دیا ہے"
😋😋

22/11/2020

‏انڈوں کے ریٹ سے لگتا ہے
کہ انڈے نارمل ڈلیوری سے نہیں بلکہ آپریشن سے آ رہے ہیں.
🤣😉

25/06/2020

haan bei uni walo,,.,.kesa chal raha lockdown 😎😎

21/09/2019

13/09/2019

کمال کی چیز ہے فیسبکایک لڑکی دوسری لڑکی سے پوچھتی ہے.

بہن تم سچ میں لڑکی ہو...😂😂

جس کے نام پر چھٹی ہوگی خود وہ کام پر جاۓ گامیرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جاۓ گا.
01/05/2019

جس کے نام پر چھٹی ہوگی خود وہ کام پر جاۓ گا
میرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جاۓ گا.

Address

Okara
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of Okara -ConfessionZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share