22/12/2025
الحمدللہ!
پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے طلباء و طالبات کو فارمیسی ٹیکنیشن کی رجسٹریشنز موصول ہونا شروع ہو گئیں ۔ سیشن 2022 کے طالبِ علم " محمد عمر عظیم کو بطور فارماسسٹ ( رجسٹر بی ) کی رجسٹریشن موصول! رجسٹریشن موصول ہونے پر ڈائریکٹر پاکپتن گروپ آف کالجز ڈاکٹر محمود ریاض جوئیہ صاحب اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پاکپتن گروپ آف کالجز ڈاکٹر محمد عمیر صاحب نے حوصلہ افزائی کے لیے خود محمد عمر عظیم کو رجسٹریشن دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ فارمیسی ٹیکنیشن کیٹیگری بی کی رجسٹریشنز موصول ہونا پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے معیار اور اعتماد کی علامت ہے آپ بھی اپنے بچوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز پاکپتن کا انتخاب کریں!