Ibne Sina Science College Pallandri

Ibne Sina Science College Pallandri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibne Sina Science College Pallandri, College & University, Palandri.

27/05/2026
12/05/2026

Ibn-e-Sina Science College Palandri ہمیشہ سے اپنے طلبہ کی ہمہ جہت تربیت اور انہیں معاشرے میں مثبت اور باوقار کردار ادا کرنے کے لیے مختلف تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد کرتا آیا ہے۔

اسی سلسلے میں آج ISSC Student Council کی ووٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں KG-1 سے لے کر 10th Class تک کے طلبہ نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

اس انتخابی عمل کے ذریعے بچوں کو جمہوریت، ووٹ کی اہمیت، عوامی رائے اور اکثریت کے فیصلے کا عملی شعور دیا گیا۔ امیدواروں کی پُرجوش کمپین، بچوں کا جذبہ اور انتخابی ماحول واقعی قابلِ دید تھا۔

ان شاء اللہ کل فائنل رزلٹ کا اعلان، Sashes Distribution Ceremony اور حلف برداری کی تقریب منعقد کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کو بہترین قیادت، دیانتداری اور ذمہ داری کے اوصاف سے آراستہ فرمائے۔ ✨

✨ ہر اختتام ایک نئی شروعات کا دروازہ ہوتا ہے ✨𝐅𝐚𝐫𝐞𝐰𝐞𝐥𝐥 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 2024–2026 🎓یادگار لمحے • خوبصورت یادیں • روشن مستقبل 💙ابن...
07/05/2026

✨ ہر اختتام ایک نئی شروعات کا دروازہ ہوتا ہے ✨

𝐅𝐚𝐫𝐞𝐰𝐞𝐥𝐥 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 2024–2026 🎓

یادگار لمحے • خوبصورت یادیں • روشن مستقبل 💙

ابن سینا کالج
Batch III

دعا ہے کہ یہ اسٹوڈنٹس جہاں بھی جائیں
اپنے علم، کردار اور اخلاق سے
اپنے ادارے اور والدین کا نام روشن کریں،
اور ملک و قوم کے لیے باعثِ فخر بنیں۔ 🌟

تمام دسویں جماعت کے طلباء جنہوں نے اپنے پیپرز مکمل کر لیے ہیں، اس اہم موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ اب وقت ہے اپنے آپ کا جائزہ ...
06/05/2026

تمام دسویں جماعت کے طلباء جنہوں نے اپنے پیپرز مکمل کر لیے ہیں، اس اہم موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ اب وقت ہے اپنے آپ کا جائزہ لینے اور اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کا۔ آئیں، انٹری ٹیسٹ میں شرکت کریں اور اپنی قابلیت کا اندازہ لگائیں۔ اپنے مستقبل کو مضبوط بنانے کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔

26/04/2026

Fun + Learning + Sunnah 🌸
At Ibn Sina Kindergarten Section, Crazy Hair Day was not just about creativity, but also about teaching kids to care for their hair — a beautiful Sunnah of the Prophet ﷺ:
"Whoever has hair should honor it." ✨

26/04/2026

Beyond books, we build habits! 📚✨
Crazy Hair Day at Ibn Sina Kindergarten Section made learning fun and meaningful.
Students learned hair care as part of Sunnah:
"Whoever has hair should honor it." 🌸

Address

Palandri

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923015002729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibne Sina Science College Pallandri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Ibne Sina Science College Pallandri:

Share