15/07/2025
ملازمت کے بہترین مواقع
شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اور ریسرچ سینٹر، لاہور میں درج ذیل خالی اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
1۔الیکٹریشن
2۔ مکینک لانڈری اینڈ کچن
3۔ کار پینٹر
4۔ پینٹر
5۔ میسن
6۔ جنرل ہیلپر / میسن ہیلپر
مراعات: پرکشش تنخواہ، پیشہ وارانہ ترقی،مسلسل تعلیم اور کام کے لیے بہترین ماحول، مفت طبی سہولت برائے بیوی اور 18 سال سے کم عمر تک کے بچے، آئی ایس اومصدقہ ماحول،پروویڈنٹ فنڈ۔
نوٹ: صرف آن لائن درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔ ذیل میں دئیے گئے ای میل اڈریس پر اپنی درخواست بھیجیں اور عنوان میں مطلوبہ آسامی کا نام لکھیں۔
ای میل: [email protected]
مزید تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: https://bit.ly/SKMCHJobs