Mardan Tourism

Mardan Tourism This page is not only for mardan.This actually for the people of pakistan. To promote the tourism in pakistan.

https://amzn.to/3N52Gh9
05/01/2026

https://amzn.to/3N52Gh9

We offer easy, convenient returns with at least one free return option: no shipping charges. All returns must comply with our returns policy.

28/08/2024

I'll Donate Rs 100( paisy)- For Each Comment under This Post

عیسی خان محمد زئی ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورازم خیبر پختونخوا ۔ سکنہ مردان ۔
25/08/2024

عیسی خان محمد زئی ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورازم خیبر پختونخوا ۔ سکنہ مردان ۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کا صوبے بھر سے ایٹا ٹیسٹ کیلئے آئے ہوئے ہزاروں طلباء کے سہولت کیلئے تربیت کیمپ کا ...
25/08/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کا صوبے بھر سے ایٹا ٹیسٹ کیلئے آئے ہوئے ہزاروں طلباء کے سہولت کیلئے تربیت کیمپ کا انعقاد۔

کیمپ میں موجود انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زمہ داران نے خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں سے آئے ہوئے ہزاروں طلباء کو خوش آمدید کہا اور بہترین انداز میں رہنمائی کی۔
اس موقع پر طلباء نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اقدامات کو سراہا اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

کیمپ میں شریک آئی ایس ایف کے صدر ولی خان، جنرل سیکرٹری ضیاء اللہ اورکزئی، چیرمین افنان ثناء، ارٹس بلاک کے صدر عالمزيب آفریدی، جی ایس وسیم مروت، سائنس بلاک نائب صدر ضیاء مروت، جی ایس مجتبٰی احمد، لاء کالج صدر ذیشان بیٹنی، اور جی ایس فواد آفریدی نے شرکت کی۔

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف پشاور۔
ISF Khyber Pakhtunkhwa
Insaf Student Federation University Of Peshawar Official

Ye kon si jga ho sakti hai ❓❓❓❓
25/07/2024

Ye kon si jga ho sakti hai ❓❓❓❓

◀️ امریکی صدر کی پاکستان کے لیے دس کروڑ ڈالر سے زائد مالی مدد کی درخواست◀️ مدد ’چین پر انحصار روکنے‘ سمیت دیگر اصلاحات ک...
24/07/2024

◀️ امریکی صدر کی پاکستان کے لیے دس کروڑ ڈالر سے زائد مالی مدد کی درخواست
◀️ مدد ’چین پر انحصار روکنے‘ سمیت دیگر اصلاحات کے لیے دی جا رہی ہے: ڈونلڈ لو
◀️ ’امریکہ جمہوریت اور انسانی حقوق کی حمایت پر توجہ مرکوز کیے ہو

وادی بروغل درکوت یاسین سے وادی بروغل کا ٹریک تقریباً دو دن کا ہے۔وادی کی کل آبادی تقریباً 250 گھرانوں پر مشتمل ہے ۔ اس و...
21/07/2024

وادی بروغل

درکوت یاسین سے وادی بروغل کا ٹریک تقریباً دو دن کا ہے۔وادی کی کل آبادی تقریباً 250 گھرانوں پر مشتمل ہے ۔ اس وادی میں تین زبانیں واخی، سری قلی ، اور کرغیز بولی جاتی ہے ۔ ان زبانوں میں بولنے والوں کی تعداد کے حساب سے واخی بروغل کی بڑی زبان ہے ۔

اس وادی کی خاص بات جو سعید ولی بھائی سے پتہ چلا کہ قرمبرجھیل کے علاوہ 40 کے قریب اور بھی کئی رنگین پانیوں والی چھوٹی چھوٹی جھیلیں ہیں ۔

جون کے آخری ہفتے یا جولائی میں یہاں کی خوبصورتی اپنے عروج پر ہوتی ہے ۔یہی دورانیہ بروغل جانے کے لیے سب سے موزوں ہے

یہاں سردیوں کا موسم بہت سخت ہوتا ہے ۔ سردیوں کا دورانیہ سال میں سات مہینہ رہتا ہے ۔چھ سے سات مہینے کی برف باری کی وجہ سے علاقے کے لوگ بچے، بوڑھے اور عورتیں موسم کی شدت کو کم کرنے کے لیے افیون کا نشہ کرتے ہیں ۔

وادی بروغل کے لوگوں کا واحد زریعہ معاش گلہ بانی ہے ۔وادی کے لوگ مال برداری اور سفر کے لیے زیادہ تر گھوڑا، گدھا اور یاک استعمال کرتے ہیں ۔ بعض ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے ابھی تک موبائل فون، تارکولی سڑک اور چترال کا بازار بھی نہیں دیکھا ہے ۔

یہاں کوئی درخت نہیں اگتا، اس علاقے میں ایک خاص قسم کا گھاس پایا جاتا ہے ۔جو گرمیوں کے موسم میں مٹی سمیت اکھاڑ کر سوکھایا جاتا ہے جس کو سال کے بارہ مہینے ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ مقامی زبان میں اسے "چیم" کہتے ہیں ۔

21/07/2024

*السلام علیکم*

آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز اتوار سہ پہر 5:00 بجے مردان پریس کلب کے سامنے امن کی خاطر سیاست سے بالاتر پُرامن مظاہرہ ہوگا، تمام سیاسی، سماجی، تاجر برادری، علماء سمیت تمام مکتبہ فکر کے قائدین انکے کارکنان اور غیور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

*بمقام مردان پریس کلب*
*بوقت 05:00 بجے سہ پہر*
*کل بروز اتوار*
*بتاریخ 21 جولائی 2024*
نوٹ۔ اپنے ساتھ صرف سفید🏳️ جھنڈے لائیں جس پر *امن* لکھا ہو۔
سیاسی جھنڈے لانا منع ہے
شکریہ

21/07/2024

Alert!

بنوں کی فضائی حدوں میں امریکی دفاع کے بہترین طیارے ہوا میں اڑائے جا رہے ہیںہم اپ سے پوچھتے ہیں یہ امریکی تیارے کہاں سے ا...
20/07/2024

بنوں کی فضائی حدوں میں امریکی دفاع کے بہترین طیارے ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں
ہم اپ سے پوچھتے ہیں یہ امریکی تیارے کہاں سے اگئے ۔
سینٹر مشتاق احمد

Address

Peshawar
23380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share