13/08/2022
کامیاب جلسہ اور کامیاب اعلانات پر شکریہ وزیر اعظم اور انجنئیر امیر مقام صاحب
لیکن افسوس کہ شانگلہ کے کوئلہ کان مزدوروں کے حوالے سے کچھ ذکر بھی نہیں ہوا جو شانگلہ کے 80 فیصد ابادی پر مشتمل ہیں۔
اور دنیا بھر میں شانگلہ کوئلہ کان مزدوروں کے حوالے سے مشھور ہے
نہ کہ کسی سیاسی اثر ورسوخ سے