Khalid UR Rehman

Khalid UR Rehman Khalid UR Rahman
(4)

24/05/2026

الحمدللہ، بچی بازیاب ہوچکی ہے۔ اس جدوجہد میں آپ سب کی آواز، دعاؤں اور سوشل میڈیا کے مثبت اور ذمہ دارانہ استعمال نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ ہر اُس فرد کا شکریہ جس نے اس معصوم بچی کیلئے آواز بلند کی اور انسانیت کا ساتھ دیا۔
اب یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مکمل، شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کریں کہ ایک معصوم بچی کس طرح سندھ تک پہنچی، اس پورے واقعے کے پیچھے کون لوگ تھے، اور کن عناصر نے اس جرم میں سہولت کاری یا معاونت کی۔
اس کیس میں جو بھی ملوث ہو، خواہ وہ کوئی بھی ہو، اسے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ کسی معصوم بچے کو ایسے اذیت ناک حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
بچی معصوم تھی، اُس کیلئے کھڑا ہونا، آواز اٹھانا اور انصاف کا مطالبہ کرنا ہم سب کی اخلاقی، انسانی اور سماجی ذمہ داری تھی۔

شکریه
Aimal Wali Khan
Sardar Hussain Babak
Mian Iftikhar Hussain

22/05/2026

ایک 11 سالہ لڑکی کچے کے ڈاکوؤں کے پاس ہے ماں لینے گئی تو 8 روز جنسی تشدد کیا گیا اور 15 لاکھ روپے بھی لے لیے اور بیٹی بھی نہیں دی دوبارہ 15 لاکھ کا ڈیمانڈ کرکے واپس خالی ہاتھ بھیجی گئ ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کی صوبائی ٹیم چھڑوانے کی کوشش کر رہی ہے۔
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس ماں کی انصاف کیلئے اسکے ساتھ دیں۔

18/05/2026

منم ایم پی اے صیب چی د خپل قام غم درسہ ڈیر زیات دی زکہ خو دومرا مخکی لاڑی 😜😜😜وس ورتہ بیا یو شعر

12/05/2026

صدر راجاامیر زمان نے قرآن پاک اٹھاکر جرگہ ھال میں کرپشن کے فائل بطور ثبوت پیش کردیا ۔۔۔ہمارے ساتھ معاہدہ ہوا تھا کہ آج سرکاری محکمے لگائے گئے الزامات کی وضاحت پیش کریگی ھم حاضر ہوئے مگر محکمے غائب ہے ۔۔اب قوم فیصلہ کرے کہ چور کون ہے ۔۔۔

“خوازہ خیلہ ٹو الپوری” ❤️⛰️کاش حقیقت میں بھی ایسے خوبصورت راستے، ٹنل اور ترقی ہمارے شانگلہ کو نصیب ہو۔قدرتی حسن کے ساتھ ...
11/05/2026

“خوازہ خیلہ ٹو الپوری” ❤️⛰️
کاش حقیقت میں بھی ایسے خوبصورت راستے، ٹنل اور ترقی ہمارے شانگلہ کو نصیب ہو۔
قدرتی حسن کے ساتھ جدید سہولیات ہر علاقے کا حق ہیں۔ 🌿🛣️
“خوازہ خیلہ ٹو الپوری” ❤️⛰️

06/05/2026

کے ساتھ تاریخی انٹرویو😭😭 اللّٰہ تعالیٰ مغفرت عطاء فرمائیں

23/04/2026

کاش چې ذ وے درسره
له ډيرو تنقيدونو باوجود درسره ګډيدم🤲🏻

21/04/2026

غربت اور نت نئے قوانین سے تنگ عوام کا ہال۔۔۔۔۔۔۔۔ see more

Address

Peshawar

Telephone

+13459479282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid UR Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share