02/04/2023
السلام علیکم۔۔۔۔
تمام والدین/سرپرست اور طلباء کے لیۓ خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس کی طرف سے اہم اعلان اور خوشخبری۔
تمام وہ طلباء جو سکول ھذا کے طالبعلم ھیں یا نئے داخلے کے خواہشمند ھوں۔ وہ کل سکول کو 8 بجے پہنچ کر اپنے بچوں کی رجسٹریشن کرالیں تاکہ بچوں کو مندرجہ ذیل مراعات مل سکیں.
1۔ ایڈمیشن بلکل فری
2۔ کتابیں فری
3۔ کاپیاں، پنسل وغیرہ فری
4 سکول بیگ یعنی بستہ فری
5۔ مستحق یتیم طلباء کے لیۓ یونیفارم فری