19/08/2025
🚨 ملک بھر میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروسز متاثر
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) کی انٹرنیٹ سروس ملک بھر میں بند ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر شکایات کے مطابق یہ مسئلہ شام تقریباً 4:30 بجے شروع ہوا۔
📌 صارفین نہ صرف بلکہ مختلف موبائل نیٹ ورکس پر بھی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ کئی صارفین نے بتایا کہ اور کی انٹرنیٹ سروسز بھی یا تو انتہائی سست ہیں یا بالکل کام نہیں کر رہیں۔
صارفین انٹرنیٹ کی بحالی کے منتظر ہیں جبکہ متعلقہ اداروں کی جانب سے تاحال کوئی سرکاری وضاحت سامنے نہیں آئی۔
❓ آپ کے علاقے میں انٹرنیٹ کی صورتحال کیسی ہے؟ ہمیں کمنٹس میں بتائیں۔