Imran Riaz Vlog

Imran Riaz Vlog Fight for real Azadi

07/01/2024

‏عمران ریاض کی دبنگ انداز میں واپس انٹری دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے
آتے ہی ن لیگ ،پیپلزپارٹی ملکی سب غداروں کو دھو ڈالا

اس کلپ کو پھیلائیں تاکہ پتہ چلے ٹکر کا صحافی واپس آگیا ہے

07/01/2024
27/12/2023

‏شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

مجھے سپریم کورٹ نے ضمانت پر رہا کیا، یہ ظلم ہے، مجھے قوم کی خدمت کرنے پر سزا دی جارہی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا بکتر بند گاڑی پر کھڑے ہوکر خطاب

22/12/2023

‏ٹکر کا عمران بھائی پھر میدان میں آچکا ہے
ماشاءاللہ بھائی کو گرجتے دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
اللہ عمران بھائی کو سلامت رکھے آمین

22/12/2023

‏ظلم کے انتہاء💔

رات کے اندھیری میں حکومت نے اسلام اباد میں بلوچوں کے پر امن دھرنے پر لاٹھی چارچ اور انسو گیس کے شیلنگ

ریٹویٹ کرکے حکومت کا مکرہ چہرہ بے نقاب کرے۔

20/12/2023

18/12/2023

‏بریکنگ نیوز 🚨

الحمد شیر افضل خان مروت رہا، یہ خبر سنتے ہی مخالفین کے کانپیں ٹانگ گئ ✌❤

17/12/2023

‏آج میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔ لطیف کھوسہ

17/12/2023

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Riaz Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share