ISF College of Veterinary Science AUP

ISF College of Veterinary Science AUP Insaf Student Federation CVS AUP

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کالج آف وٹرنری سائنس، زرعی یونیورسٹی پشاور کی جانب سے محمود خان یوسفزئی کو نئے صدر منتخب ہونے پر ...
22/05/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کالج آف وٹرنری سائنس، زرعی یونیورسٹی پشاور کی جانب سے محمود خان یوسفزئی کو نئے صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انشاءاللّٰہ ہمیں امید ہے کہ نئی کابینہ کالج آف وٹرنری سائنس کے طلبہ کے لیے مثبت اور مؤثر کردار ادا کرے گی اور سٹوڈنٹس پولیٹکس کو مزید مضبوط اور فعال بنائے گی

میڈیا سیل انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کالج آف وٹرنری سائنس زرعی یونیورسٹی پشاور

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ مہمند سے کالج آف وٹرنری سائنس کے نومنتخب صدر محمود الحسن کی سربر...
29/04/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ مہمند سے کالج آف وٹرنری سائنس کے نومنتخب صدر محمود الحسن کی سربراہی میں وفد کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈیپارٹمنٹ کے مختلف مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔

میٹنگ کے دوران نومنتخب جنرل سیکریٹری سعد خٹک اور دیگر کارکنان کی موجودگی میں کلینک میں سرجیکل انسٹرومنٹس کی دستیابی، اسٹڈی ٹور کے انعقاد، فاٹا اسکالرشپ، اور طلبہ کے لیے پیڈ انٹرنشپ جیسے اہم معاملات زیرِ بحث آئے۔ اس کے علاوہ الٹراساؤنڈ مشین کی خرابی پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔

یہ تمام مسائل اس سے قبل ویٹرنری ڈے کے موقع پر ڈی جی لائیوسٹاک کے سامنے بھی رکھے گئے تھے، جنہوں نے ان کے حل کی یقین دہانی کروائی تھی۔ ان معاملات کی جلد پیش رفت کے لیے ڈی جی لائیوسٹاک کے ساتھ ایک اور میٹنگ بھی جلد منعقد کی جائے گی، تاکہ مسائل کو بروقت حل کیا جا سکے۔

میڈیا سیل انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کالج آف وٹرنری سائنس زرعی یونیورسٹی پشاور۔

صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکٹری اظہر خان غزنوی نے خان صاحب کی بہینوں کو پنجاب پولیس سے بچاتے ہوئے اڈیالہ جیل کے ب...
07/04/2026

صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکٹری اظہر خان غزنوی نے خان صاحب کی بہینوں کو پنجاب پولیس سے بچاتے ہوئے اڈیالہ جیل کے باہر سے لا پتہ
پنجاب پولیس کی طرف سے بترین تشدد کا نشانہ بنایا

طلحہ گوہر سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کالج آف ویٹرنری سائنس ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کی فیکلٹی آف انیمل ہسبنڈری و وی...
31/03/2026

طلحہ گوہر سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کالج آف ویٹرنری سائنس ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کی فیکلٹی آف انیمل ہسبنڈری و ویٹرنری سائنسز آمد اس موقع پر نومنتخب پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سرزمین صاحب کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا. اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین.
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کالج آف ویٹرنری سائنس ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور.

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کالج آف ویٹرنری سائنس، زرعی یونیورسٹی پشاور کی پوری ٹیم عمران خان رہائی فورس میں شامل ہونے کے لیے ...
27/03/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کالج آف ویٹرنری سائنس، زرعی یونیورسٹی پشاور کی پوری ٹیم عمران خان رہائی فورس میں شامل ہونے کے لیے پرجوش ہے۔

عمران کی آزادی ہمارا مشن ہے 🇧🇫♥️

آئی ایس ایف کالج آف ویٹرنری سائنس، زرعی یونیورسٹی پشاور کی ٹیم تہہِ دل سے آئی ایس ایف زرعی یونیورسٹی پشاور کی نئی کابینہ...
17/03/2026

آئی ایس ایف کالج آف ویٹرنری سائنس، زرعی یونیورسٹی پشاور کی ٹیم تہہِ دل سے آئی ایس ایف زرعی یونیورسٹی پشاور کی نئی کابینہ کے تمام امیدواران کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ یہ تمام امیدواران عمران خان کے نظریے اور طلبہ سیاست کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

ہم الیکشن کمیٹی کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے نہایت کم وقت میں بہترین تنظیم سازی کا مظاہرہ کیا۔

میڈیا سیل
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن
کالج آف ویٹرنری سائنس، زرعی یونیورسٹی پشاو

Congratulations, Sir!Your humility and wonderful personality make this achievement truly well deserved. It’s inspiring t...
26/02/2026

Congratulations, Sir!

Your humility and wonderful personality make this achievement truly well deserved. It’s inspiring to see appointments made on merit. We are proud to have teachers like you to lead and serve.
Pro VC

Social Media Team Insaf students Federation Colleges Of veterinary Science Agriculture University Peshawar.

ISF KPK Convention Most welcome To Respected Alumni From ISF CVS ❤️
14/11/2025

ISF KPK Convention

Most welcome To Respected Alumni From ISF CVS ❤️

12/11/2025

سینیئر وائس پریزڈنٹ آئی ایس ایف سوات و سابقہ جنرل سیکریٹری ائی ایس ایف ایگریکلچر اظہار خان ، چیئرمین رئیس یوسفزئی ، صدر آئی ایس ایف کالج آف وٹرنری سائنس طلحہ گوہر تنولی سمیت تنظیمی کارکنان نے کالج آف وٹرنری سائنس میں یوم تاسیس کے حوالے سے کمپین کیا
اور پوسٹرز کی تقسیم اور لگائے کے عمل میں حصہ لیا

16/10/2025

ISF Tigers ✊🏻

Address

Peshawar
Peshawar
25120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF College of Veterinary Science AUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share