26/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی زندگی خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت عید آپ کے لیے امن، خوشحالی اور بے شمار آسانیاں لے کر آئے۔ 🤍
Attiq ur Rahman Dawar (Khyber medical university)