07/01/2026
آج بنوں اسٹوڈنٹ سوسائٹی کا ایک نہایت اچھا اور انتہائی فعال طالب علم ہم سے جدا ہو گیا-
ملک حسن کی شہادت ہم سب کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے
وہ ایک بااخلاق مضبوط اور سرگرم نوجوان تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید ملک حسن کو اپنی کامل مغفرت عطا فرمائے
درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے
آمین
اللہ اہل خانہ دوستوں اور ساتھیوں کو صبر جمیل عطا فرمائے