23/02/2025
ریسرچ کالج پی ڈی خان میں میٹرک کلاس کے طلبہ و طالبات نے ٹیسٹ دیا
لڑکوں میں میسم علی ولد اسبر حسین گورمنٹ ہاںٔی سکول پی ڈی خان کے طالب علم نے اول پوزیشن حاصل کی اور کیش انعام جیتا
لڑکیوں میں عروشم فاطمہ ولد محمد سرور گورمنٹ گرلز ہاںٔی سکول پی ڈی خان کی طالبہ نے اول پوزیشن حاصل کر کے کیش انعام جیتا