The Achievers School system and academy

The Achievers School system and academy We Are Available Here With High Qualified&Professional Staff To Educate Our Youth And To Promote Them

07/05/2026
گزشتہ 5 سالوں سے ہمارا ادارہ بہترین تعلیمی خدمات اور شاندار نتائج کے ذریعے والدین کے اعتماد کو مزید مضبوط کرتے ہوئے ایک ...
18/04/2026

گزشتہ 5 سالوں سے ہمارا ادارہ بہترین تعلیمی خدمات اور شاندار نتائج کے ذریعے والدین کے اعتماد کو مزید مضبوط کرتے ہوئے ایک روشن تعلیمی مستقبل کی طرف گامزن ہے۔ ہماری کشادہ عمارت، تجربہ کار اساتذہ اور جدید تعلیمی ماحول ہماری پہچان ہے۔ اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے، اب ہم 20 اپریل سے انٹرمیڈیٹ (FSC Pre-Medical, Pre-Engineering, ICS) کے تمام کومبینیشنز کے ساتھ نئی کلاسز کا آغاز کرتے ہوئے ایک نئے تعلیمی باب کا آغاز کر رہے ہیں۔
The Achievers School system and academy

ان شاء االلہ 20 اپریل سے فرسٹ ائیر ( پری میڈیکل ؛پری انجینرنگ ؛آئی سی ایس ،ایف اے آئی ٹی اور ایف اے)کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے ،جبکہ نہم کی کلاس کا آغاز ہو چکا ہے

ان شاء االلہ 20 اپریل سے فرسٹ ائیر ( پری میڈیکل ؛پری انجینرنگ ؛آئی سی ایس ،ایف اے آئی ٹی اور ایف اے)کی کلاسز کا باقاعدہ ...
27/03/2026

ان شاء االلہ 20 اپریل سے فرسٹ ائیر ( پری میڈیکل ؛پری انجینرنگ ؛آئی سی ایس ،ایف اے آئی ٹی اور ایف اے)کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے ،جبکہ نہم کی کلاس کا آغاز ہو چکا ہے

20/03/2026

اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کے صدقے آپ کی تمام عبادات، روزے اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ اللہ پاک آپ کے گھر بار پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے، آپ کے رزق اور عمر میں برکت عطا کرے اور آنے والی عید آپ کے لیے اور آپ کے تمام پیاروں کے لیے حقیقی خوشیوں اور سکون کا پیغام لے کر آئے۔ آمین یا رب العالمین۔"

15/03/2026

جدید دور میں تعلیم صرف کتابی حروف تک محدود نہیں رہی، بلکہ ملٹی میڈیا نے اسے ایک نئی زندگی بخش دی ہے۔ انسانی نفسیات ہے کہ جب تک ہم کسی تصور کو بصری (Visually) طور پر اپنی آنکھوں کے سامنے نہیں دیکھتے، ہمارا تخیل اس کی گہرائی تک نہیں پہنچ پاتا اور نہ ہی ہم اس پر موثر انداز میں کچھ لکھ پاتے ہیں۔ کتابیں علم کا بنیادی منبع ضرور ہیں، مگر ملٹی میڈیا وہ سحر انگیز ذریعہ ہے جو خشک معلومات کو تصویروں، ویڈیوز اور اینیمیشنز کے ذریعے ایک دلچسپ کہانی میں بدل دیتا ہے، جس سے طالب علم کی توجہ بھٹکنے کے بجائے سبق میں مرکوز رہتی ہے۔
آج کے تیز رفتار دور میں سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ بچوں کو موبائل، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا تعمیری اور مثبت استعمال سکھایا جائے۔ جب ایک بچہ ملٹی میڈیا کے ذریعے سیکھتا ہے، تو وہ صرف معلومات حاصل نہیں کر رہا ہوتا بلکہ وہ جدید ٹیکنالوجی سے دوستی کر رہا ہوتا ہے۔ یہ ڈیجیٹل شعور اسے مستقبل کی عالمی دوڑ کے لیے تیار کرتا ہے، جہاں ہر کام انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی سے جڑا ہے۔ اس طرح تعلیم کا یہ جدید انداز نہ صرف اس کی یادداشت کو مضبوط کرتا ہے بلکہ اس کی آنے والی عملی زندگی کو بھی بے حد آسان اور باصلاحیت بنا دیتا ہے۔

دی اچیورز اسکول سسٹم اینڈ اکیڈمی (پیر جگی شریف)  علاقے بھر کے والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دی اچیورز اسکول سس...
17/02/2026

دی اچیورز اسکول سسٹم اینڈ اکیڈمی (پیر جگی شریف)

علاقے بھر کے والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دی اچیورز اسکول سسٹم اینڈ اکیڈمی میں نویں جماعت (کلاس نہم) کی ریگولر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ہمارے ہاں انگلش میڈیم اور اردو میڈیم، دونوں میں تعلیم کی بہترین سہولت موجود ہے، جبکہ سائنس (بائیولوجی/کمپیوٹر) اور آرٹس کے تمام کامبینیشنز کے لیے تجربہ کار اساتذہ دستیاب ہیں۔ ہمارا مقصد رٹہ سسٹم کا خاتمہ اور کانسیپٹ پر مبنی معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے تاکہ آپ کے بچے بورڈ کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کر سکیں۔ داخلہ لینے اور مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبرز03047427827
03038229494 پر رابطہ کریں یا براہِ راست اکیڈمی تشریف لائیں۔

Address

Riazabaad Road
Pir Jaggi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Achievers School system and academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share