Concordia College Ellah Abad

Concordia College Ellah Abad Concordia Colleges is a new initiative of the Beaconhouse Group- aimed at providing high quality education at an affordable cost http://concordia.edu.pk/

𝐈𝐐𝐁𝐀𝐋 𝐃𝐀𝐘 𝟐𝟎𝟐𝟓A timeless call to believe in ourselves - today and always.
09/11/2025

𝐈𝐐𝐁𝐀𝐋 𝐃𝐀𝐘 𝟐𝟎𝟐𝟓

A timeless call to believe in ourselves - today and always.

20/10/2025
🎖️ 𝐏𝐑𝐎𝐔𝐃 𝐂𝐎𝐍𝐂𝐎𝐑𝐃𝐈𝐀𝐍𝐒 | 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐑𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀𝐓𝐄 𝐑𝐄𝐒𝐔𝐋𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟓 (𝐏𝐀𝐑𝐓-𝐈)Concordia Colleges proudly celebrates the exceptional achievemen...
17/10/2025

🎖️ 𝐏𝐑𝐎𝐔𝐃 𝐂𝐎𝐍𝐂𝐎𝐑𝐃𝐈𝐀𝐍𝐒 | 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐑𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀𝐓𝐄 𝐑𝐄𝐒𝐔𝐋𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟓 (𝐏𝐀𝐑𝐓-𝐈)

Concordia Colleges proudly celebrates the exceptional achievements of our students in the Intermediate Part-I BISE Lahore Results 2025! Our brilliant learners have made us proud by securing top positions across groups.

These remarkable results reflect the dedication, hard work, and perseverance of our students, the guidance of their teachers, and the unwavering support of campus leadership. Together, they continue to uphold the Concordia spirit of excellence and achievement.

الحمد للہ!ٹیم کنکورڈیا (لیکچررز، ایڈمن اسٹاف، اسٹوڈنٹس اور والدین )— نے ثابت کر دکھایا ہے کہکنکورڈیا کالج، الہ آبادہر می...
15/10/2025

الحمد للہ!
ٹیم کنکورڈیا (لیکچررز، ایڈمن اسٹاف، اسٹوڈنٹس اور والدین )— نے ثابت کر دکھایا ہے کہ
کنکورڈیا کالج، الہ آباد
ہر میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

تعلیمی ہو یا تربیتی میدان،
کنکورڈیا کے ستارے ہمیشہ روشن ہیں ۔ یہ کامیابی اللہ پاک کے فضل وکرم سے اور ہماری ٹیم کے عزم، محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔

Good Luck Intermediate students (Part-I) for your result.
15/10/2025

Good Luck Intermediate students (Part-I) for your result.

25/09/2025
🌸 الحمد للہ! 🌸کنکورڈیا کالج، الہ آباد کے اسٹاف کی انتھک محنتیں، والدین کی دعائیں اور اسٹوڈنٹس کی لگن و محنتیں رنگ لے آئی...
17/09/2025

🌸 الحمد للہ! 🌸
کنکورڈیا کالج، الہ آباد کے اسٹاف کی انتھک محنتیں، والدین کی دعائیں اور اسٹوڈنٹس کی لگن و محنتیں رنگ لے آئیں۔

🏆 لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن 🏆
کا اعزاز حاصل کر لیا!

یہ کامیابی نہ صرف ہمارے ادارے بلکہ پورے علاقے کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔
اہلِ علاقہ کو دلی مبارکباد 🎉

ہفتہ کا دن۔۔۔ اور داخلے کے خواہشمند طلباء کا رش!یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ علاقے کے ذہین اور محنتی طلباء کا پہلا انتخاب کن...
02/08/2025

ہفتہ کا دن۔۔۔ اور داخلے کے خواہشمند طلباء کا رش!

یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ علاقے کے ذہین اور
محنتی طلباء کا پہلا انتخاب کنکورڈیا کالج ہے۔
والدین کا مکمل اعتماد اور اہلِ علاقہ کی پہلی محبت — سب کچھ کنکورڈیا سے جڑا ہوا ہے۔ ❤️

ہماری ٹیم ہر لمحہ اپنے طلباء کی رہنمائی، حوصلہ افزائی اور معیاری تعلیم کے لیے تیار ہے۔
کنکورڈیا کالج، صرف ایک کالج نہیں
بلکہ ایک ایسا مرکز ہے جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت، علم کے ساتھ اخلاق اور ڈگری کے ساتھ انسانیت پروان چڑھتی ہے۔

🌟 وقت ثابت کرے گا کہ کنکورڈیا کالج صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں، بلکہ انسان سازی کا ایک عظیم مرکز ہے! 🌟
will be closed soon!

01/08/2025

🌟 کنکورڈیا کالج — مستقبل کی تیاری آج سے! 🌟

اکثر والدین آج بھی صرف میڈیکل اور انجینئرنگ کو ہی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، لیکن دنیا بڑی تیزی سے بدل رہی ہے۔ آج کی دنیا میں کامیابی اُن طلباء کی منتظر ہے جو جدید تقاضوں اور مارکیٹ کی ضرورتوں کو سمجھتے ہیں۔

✅ ڈیٹا سائنس
✅ مشین لرننگ (AI)
✅ بزنس اینالسٹ
✅ پراجیکٹ مینجمنٹ
✅ سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ
✅ ماحولیاتی اسپیشلسٹ
✅ سپلائی چین مینجمنٹ
✅ مالیاتی تجزیہ کار
✅ ایچ آر مینیجر
✅ بلاک چین

یہ وہ شعبے ہیں جو آنے والے چند سالوں میں دنیا کے بہترین اور سب سے زیادہ مانگ والے کیریئرز ہوں گے۔

🔍 کنکورڈیا کالج اپنے طلباء کو صرف ڈگری نہیں بلکہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مہارت، ویژن اور اعتماد بھی دیتا ہے۔

🎯 اپنے بچوں کو صرف میڈیکل یا انجینئرنگ تک محدود نہ رکھیں!
🌍 دنیا بدل رہی ہے — انہیں بدلتے زمانے کے مطابق تیار کریں!
📈 نئے شعبوں اور جدید مہارتوں کے ساتھ ان کا مستقبل محفوظ بنائیں!

📚 Concordia Colleges — Where Futures are Built!

26/07/2025

Attention Please!

Concordia College offers its students a valuable opportunity to learn essential management skills on an internship basis. Interested students are encouraged to visit the college office for further details.
*"Limited seats"*

Address

Depalpur Road, Ellah Abad, Kasur
Punjab
55221

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923377574286

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Concordia College Ellah Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Concordia College Ellah Abad:

Share