Sahzada Aj baloch

Sahzada Aj baloch Mir afzalkhanjattak

11/01/2025
اس گیٹ کے اِس طرف حاجیوں , نمازیوں , حافظوں اور مسلمانوں کا ملک ہے اور یہاں آٹا 170 روپے کلو , کوکنگ آئل 650 روپے کلو , ...
26/08/2023

اس گیٹ کے اِس طرف حاجیوں , نمازیوں , حافظوں اور مسلمانوں کا ملک ہے اور یہاں آٹا 170 روپے کلو , کوکنگ آئل 650 روپے کلو , چینی 130 روپے کلو , بجلی کا یونٹ 56 روپے کا , ڈی اے پی کھاد 9500روپے ,یوریا 3250 روپے , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی سے چھوٹی گاڑی 22 لاکھ کی ہے , حج اخراجات 12 لاکھ روپے کم از کم ہیں ۔
جبکہ گیٹ کے دوسری طرف ہندوؤں سکھوں غیر مسلموں کا ملک ہے بس بیرئیر کراس کرتے ہی آٹا 30 روپے کلو , گھی 230 روپے کلو , چینی 60 روپے کلو , بجلی کسانوں کےلیے فری غریبوں کے لیے فری جبکہ امیر طبقے کےلیے 15 روپ فی یونٹ ہے , ڈی اے پی کھاد 1125 روپے کی , یوریا 268 بوری کی , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی لگژری گاڑی 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی , اور حج 4 لاکھ کا ہے ۔
چند قدم کی دوری پر اتنا فرق کیوں ہے ؟؟؟؟؟
کیونکہ ہمارے حکمران چور , ٹھگ , ڈاکو , لٹیرے ہیں 💔💔💔💔💔 # Ayra Baloch Anam Baloch DC Basha Îñsã Khãñ Samiya BaloCh Shoaib Moosyani Uɭʆʌt Ŋooʀ Anaya Khan Mehsood Yasir Xehri Zakaria Baba Awes Baloch Maria Baloch Saleem Khan Dilnasheen Khan Mir Afzal Khan Tabish Rajput Mahi Khan

ہماری   مقدر ❤️
26/08/2023

ہماری مقدر ❤️



انڈیا کو چاند پر پہنچنے پر بہت بہت مبارک ہو۔انڈیا اور پاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے لیکن آج انڈیا دنیا کی تیسری بڑی معاشی ط...
26/08/2023

انڈیا کو چاند پر پہنچنے پر بہت بہت مبارک ہو۔

انڈیا اور پاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے
لیکن آج انڈیا دنیا کی تیسری بڑی معاشی طاقت ہے
اور ہمارے ہاں نا انصافی ظلم غربت رشوت کرپشن اور بے حیائی کا بازار گرم ہے۔

افسوس 😢😢

26/08/2023

لیڈر آج بھی ہمارے محمّد ﷺ ہیں

تکلّف مت کیجیۓ _ یاد آنے کا جائیے محترمہ جان چھوڑیں اب تو🔥
05/11/2021

تکلّف مت کیجیۓ _ یاد آنے کا
جائیے محترمہ جان چھوڑیں اب تو🔥

Address

Quetta
086

Opening Hours

09:00 - 22:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahzada Aj baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share