Tameer-i-Nou Public School and Collage, Quetta

Tameer-i-Nou Public School and Collage, Quetta Wisdom Is a Base Of My Deen(Religion) And Knowledge Is My Power"

17/11/2025

بزنس ریکارڈر کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کی کمی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ مُلک کے وجود کو خطرہ ہے۔۔۔ اب اس سارے مسلئے کا حل ہے ڈیم ، تالاب اور بارش کا پانی زمین کو واپس دینا ، زراعت کو جدید طریقے پہ لے آنا جہاں پانی کم استعمال ہو اور پانی کے بے دریغ ضیاع پہ شعور اور مہم ۔۔۔ ہم ایک سوچ رکھنے والے انشااللہ آخری حد تک جائیں گے کیونکہ ہم نے اپنا نہیں اپنے بچوں کا سوچنا ہے ۔ شکریہ

14/11/2025

What excise do you have?

14/11/2025

Today's editorial cartoon by Zahoor.

13/11/2025

کراچی ٹو کوئٹہ بھکاری کوچ مالکان سے اپیل۔ جن میں سہرے فہرست کوچ مالکان۔۔۔ السیف ،ارباز ۔اے کے مورز ۔۔۔۔ جے جےموورز ۔۔۔ المنیر ۔۔۔ المحمود ۔۔۔ سدابہار ۔۔۔ اے جے۔۔ ابدالی ۔۔۔ القدرت ۔۔۔ شاندار۔۔۔ النثار۔۔۔ ال نصرت ۔۔۔الاحسان ۔۔۔الیوسف ۔۔۔المسلم۔۔ابدلی۔۔کی کروڑ پتی اور ارب پتی مالکان سے گزارش ہے کہ خدارا اپنے ڈرائیوروں کو کھانا کھانے کے لیے کوئی ہزار یا پانچ سو روپے دیا کریں. یا کوچ میں موجود تمام مسافر حضرات سے پہلے کہے کہ ہمارے ڈرائیور اور کنٹریکٹر کو 20 روپے خیرات میں دیا کریں۔ جس سے وہ کھانا کھا سکے تاکہ وہ مفت کہ کھانے کی چکر میں سواریوں کی چمڑی ظالم ہوٹل والوں سے نہ اتروائیں*۔
*شکریہ*

08/11/2025

Address

Gulistan Road Near Millinium Mall
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer-i-Nou Public School and Collage, Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share