Jamiat Govt Colleges Rawalpindi

Jamiat Govt Colleges Rawalpindi Latest News & Updates About Government Colleges Rawalpindi

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَالِ — عید مبارک 🌙
21/03/2026

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَالِ
— عید مبارک 🌙

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔قرآن کلاس و افطار ڈنر!اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال (ہاسٹ...
05/03/2026

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔
قرآن کلاس و افطار ڈنر!
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال (ہاسٹل) کے زیر اہتمام طلبہ کے لئے تین روزہ قرآن کلاسز کا انعقاد کیا گیا- تین روزہ قرآن کلاسز کے اختتام پر گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال (ہاسٹل) کے اندر طلبہ کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
برادر حافظ شاہزیب نواز (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز راولپنڈی )نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

All students in Rawalpindi are cordially invited to the Grand Ramadan Iftar Dinner organized by Islami Jamiat-e-Talaba, ...
05/03/2026

All students in Rawalpindi are cordially invited to the Grand Ramadan Iftar Dinner organized by Islami Jamiat-e-Talaba, Rawalpindi. We look forward to welcoming you for an evening of spiritual reflection and community bonding.

📍Location: Arts Council, Rawalpindi
🗓️Time: Saturday, March 7th

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔قرآن کلاس و افطار ڈنر!اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گورڈن گریجوئیٹ کالج (ہاسٹل) ...
02/03/2026

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔
قرآن کلاس و افطار ڈنر!
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گورڈن گریجوئیٹ کالج (ہاسٹل) کے زیر اہتمام طلبہ کے لئے تین روزہ قرآن کلاسز کا انعقاد کیا گیا- تین روزہ قرآن کلاسز کے اختتام پر گورنمنٹ گورڈن گریجوئیٹ کالج (ہاسٹل) کے اندر طلبہ کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
برادر محمدآصف (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی) اور برادر حافظ شاہزیب نواز (ناظم گورنمنٹ کالجز راولپنڈی )نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن“ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں،...
01/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
“ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تم شعور نہیں رکھتے “

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز راولپنڈی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال 5 رمضان المبارک بروز سوموار سے روالپنڈی...
22/02/2026

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز راولپنڈی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال 5 رمضان المبارک بروز سوموار سے روالپنڈی کے گورنمنٹ کالجز کے اندر "ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) کے عنوان سے دعوہ ڈرائیو کا آغاز کرنے جارہی ہے-
جس کے تحت کالجز میں
• درس قرآن
• حدیث سرکلز
• دعوتی وفودز
اور افطار ڈنرز کا اہتمام کیا جائے گا۔

Ramadan Kareem 🌙This is not just a month of fasting, but a time to strengthen faith, and reconnect with Allah. A chance ...
18/02/2026

Ramadan Kareem 🌙
This is not just a month of fasting, but a time to strengthen faith, and reconnect with Allah. A chance to reflect on our actions, and realign our lives with purpose.
May this Ramadan bring peace, mercy, and countless blessings to us all. Ameen. 🤍

سیشن 2026–27ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی برادر محمد آصف نے اراکین جمعیت سے مشاورت کے بعد  برادر حافظ شاہزیب نواز کو ن...
16/02/2026

سیشن 2026–27
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی برادر محمد آصف نے اراکین جمعیت سے مشاورت کے بعد برادر حافظ شاہزیب نواز کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز مقرر کیا ہے، اللّٰہ تعالیٰ استقامت، قوت، حکمت اور بصیرت عطا فرمائے اور دین کی مؤثر خدمت لے،آمین۔

حیا ایمان کا حصہ ہے، اور یہی حیا نوجوان نسل کو عزت، وقار اور ذمہ دارانہ کردار عطا کرتی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ آئندہ بھی ت...
14/02/2026

حیا ایمان کا حصہ ہے، اور یہی حیا نوجوان نسل کو عزت، وقار اور ذمہ دارانہ کردار عطا کرتی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ آئندہ بھی تعلیمی اداروں میں ایک باوقار، محفوظ اور اسلامی ماحول کے قیام کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
محمد آصف آعوان
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی

اراکینِ جمعیت سے مشاورت کے بعد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی برادر محمد آصف نے فہیم الرحمٰن عثمانی کو معتمد اسلامی جمع...
14/02/2026

اراکینِ جمعیت سے مشاورت کے بعد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی برادر محمد آصف نے فہیم الرحمٰن عثمانی کو معتمد اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی اور محمد موسیٰ جرال کو معاون معتمد اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی مقرر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین

The members of Islami Jamiat-e-Talaba Rawalpindi have elected Muhammad Asif Awan as President for the session 2026–27.  ...
11/02/2026

The members of Islami Jamiat-e-Talaba Rawalpindi have elected Muhammad Asif Awan as President for the session 2026–27.

May Allah grant him steadfastness & wisdom in the path of Allah, Ameen.

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مرکزی شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر ابوذر غفاری  کو معتم...
08/02/2026

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مرکزی شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر ابوذر غفاری کو معتمد عام مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

Address

Liaqat Road
Rawalpindi

Telephone

+923115721977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Govt Colleges Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share