JKSLF ALiSojal

JKSLF ALiSojal Slf

12/09/2025











ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ
جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے✊

شعور انقلاب طلباء کنونشنعلی سوجل مین تیاریاں جاری
12/09/2025

شعور انقلاب طلباء کنونشن
علی سوجل مین تیاریاں جاری

جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کی کنوینگ باڈی کا دورہِ پونچھ۔اس موقع پر علی سوجل جبوتہ  مقام پر جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن ...
04/09/2025

جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کی کنوینگ باڈی کا دورہِ پونچھ۔
اس موقع پر علی سوجل جبوتہ مقام پر جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کے ایکٹیوسٹ دوستوں کے ساتھ

میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

طلبہ سے کنوینر شہباز خان طلبہ سیاست اور اس کی اہمیت کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔
تمام تر طلبہ نے ۱۳ ستمبر شعورِ انقلاب طلبہ کنونشن میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کروائ
علم . . . جدوجہد ۔۔انقلاب

جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی کنوینگ باڈی کا دورہِ پونچھ پو نچھ یونیورسٹی تراڑ کیمیش میں سٹڈی سرکل و کنونشن مہمطلبا...
04/09/2025

جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی کنوینگ باڈی کا دورہِ پونچھ
پو نچھ یونیورسٹی تراڑ کیمیش میں سٹڈی سرکل و کنونشن مہم

طلباء سے کنوینر ایس ایل ایف راجہ شہباز نے طلباء سیاست اور اس کی اہمیت پہ سیر حاصل گفتگو کی
آخر پہ طلباء نے 13 ستمبر شعور انقلاب طلباء کنونشن میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کروائی

جانے کس پر ہو مہرباں قاتلبے سبب مرگ ناگہاں کی طرحہر صدا پر لگے ہیں کان یہاںدل سنبھالے رہو زباں کی طرح
19/12/2024

جانے کس پر ہو مہرباں قاتل
بے سبب مرگ ناگہاں کی طرح
ہر صدا پر لگے ہیں کان یہاں
دل سنبھالے رہو زباں کی طرح

حلقہ کیے بیٹھے رہو اک شمع کو یاروکچھ روشنی باقی تو ہے ہر چند کہ کم ہے۔۔۔۔۔قیادت❤️
19/12/2024

حلقہ کیے بیٹھے رہو اک شمع کو یارو
کچھ روشنی باقی تو ہے ہر چند کہ کم ہے۔۔۔۔۔قیادت❤️

19/12/2024

Address

Alisojal
Rawalpindi
12345ADO

Telephone

+923175175525

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKSLF ALiSojal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share