Humans of pmas-aaur

Humans of pmas-aaur For All, who have been a part of PMAS-AAUR or are currently studying in...

10/04/2024
Whats your opinion about it?
09/01/2022

Whats your opinion about it?

Happy 2022..
01/01/2022

Happy 2022..

11/11/2021

تمام نئے آنے والے طلباء کو خوش آمدید!

چند باتیں کہنا چاہوں گا جتنا جلدی ان کو سمنجھ لیں گے اتنا اچھا ہو گا۔

یونیورسٹی میں کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا۔

یہاں کوئی ٹیچر مرغی کھا کر پاس کرنے والا نہیں ہوتا۔

یہاں ہر لڑکے کو ہر بھولی اور خوبصورت لڑکی سے عشق ہو جاتا ہے جو چند مہینوں بعد وبال جان بن جاتا ہے آخر میں دونوں کے پاس پچھتاوے کا علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔

یہاں کچھ لڑکیا جانوں مانوں کہ کر لڑکوں کو لوٹ لیتی ہیں تو کچھ لڑکے زمین و آسمان کو ساتھ ملا کر ایسے دعوے وعدے کرتے ہیں کہ سن کر عقل دنگ رہ جائے پھر لڑکیا رات کے پچھلے پہر ان کے رنج و غم میں خوب روتی ہیں ۔

سی آر اور جی آر بننے کی فائدے ہوتے ہیں کہ آپ ٹیچر کے شناسا ہو جاتے ہیں پھر نمبروں میں بھی کہیں نا کہیں فائدہ مل جاتا ہے اگر آپ ایک خود پسند اور سخت مزاج والے ہیں تو اس بغیر تنخواہ والی نوکری سے دور رہیں۔

پلک جھپکتے سمسٹر ختم ہو جاتا ہے جتنا جلدی ہو سکے خود کو ماحول میں ایڈجسٹ کر کے مقصد کو حاصل کیا جائے۔

اب یونیورسٹی میں کتابیں بہت ہی کم پڑھائی جاتی ہیں پانچ سات اسباق ایک سمسٹر میں بمشکل کوور ہو پاتے ہیں جو ٹیچرز خود پی ڈی ایف فارم میں دے دیتے ہیں۔

ریگنگ نام کی چیز اب کہیں نہیں پائی جاتی ہاں اگر کہیں سینیئرز کے گروپ سے پالا پڑ جائے تو بجائے چھپنے کے ان کا سامنا کیا جائے اور جو کچھ آپ کو کرنے کو کہیں جیسا کہ پھونک مار کر بلب بجھانے اور بھی کئی کام مناسب لگے تو ٹھیک ورنہ سیدھا سیدھا جواب دے کا جان چھڑوا لیں، یہاں کوئی آپ کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ویسے سینئرز فولنگ نہیں کریں گے، ،،،جسٹ انٹرو لیں گے اور بس!!

یہاں آ کر سب سے بڑا کام شخصیت اور رویے میں موجود اونچا نیچ کو درست کرنا ہوتا ہے ، پڑھائی تو وہ تھی جو آپ بارہ سال کر کے آئے ہیں یہاں صرف آپ کو سیکھنا ہے ۔

جتنا ہو سکے خود کو شرم اور لوگوں کے خوف سے باہر نکال کر ایک اظہار کرنے والا شخص بنائیں اگر اس مقام پر بھی ہچکچاتے رہے تو پھر آپ تو رہے ہر کام سے۔

*یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں ہوتا
*آپ کے کامیاب و ناکام ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا

# مدعا صرف اتنا ہے کہ کو خودی کو تلاش کرو اور اس میں پنہا راز افشا کرو باقی سب مایہ ہے ۔
اپنے مقصد ہر لمحہ اول رکھو دنیا داری ، اور زمانے کے چونچلوں سے خود کو دور رکھو ۔

Arid main ak sham...Is department sa kon kon ha😁
07/11/2021

Arid main ak sham...
Is department sa kon kon ha😁

Night life at arid..
05/11/2021

Night life at arid..

سوچنے کی اشد ضرورت ہے...ہم کیا کررہے ہیں قدرت کی تخلیقات کے ساتھ...سب سے بڑھ کر کیا ہم اپنے پیروں پر کلہاڑی تو نہیں مار ...
17/05/2021

سوچنے کی اشد ضرورت ہے...
ہم کیا کررہے ہیں قدرت کی تخلیقات کے ساتھ...
سب سے بڑھ کر کیا ہم اپنے پیروں پر کلہاڑی تو نہیں مار رہے....

11/02/2021

by




Exhibition

10/02/2021

Address

Shamsabad Murree Road
Rawalpindi
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humans of pmas-aaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Humans of pmas-aaur:

Share