Molecular Media Society

Molecular Media Society Molecular Media Society
Department Of Molecular Biology
University Of Okara

30/11/2023
30/11/2023

سینئر صحافی فاونڈر ممبر اوکاڑہ پریس کلب شہباز ساجد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کا صحافتی کیرئیر نصف صدی پر محیط ہے۔ وہ اپنی زندگی میں مختلف اخبارات، نیوز ایجنسیز اور چینلز سے منسلک رہے۔ اوکاڑہ یونیورسٹی کے لیے بھی شہباز ساجد کی بے حد خدمات ہیں ۔ شہباز ساجد نے ہمشیہ حق لکھا اور سچ کو زبان دی۔ آپکا شمار اوکاڑہ پریس کلب کے فاونڈر ممبرز میں ہوتا ہے۔ شہباز ساجد اوکاڑہ پریس کلب کے صدر بھی رہے اور مختلف صحافتی تنظیمی عہدووں پر کام کرتے رہے. یو او میڈیا سوسائٹی، یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران اور طلباء شہباز ساجد صاحب کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ دعا ہے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین

28/10/2023

اپیل دعائے صحت ۔أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَك۔
بھائی علی رضا جتوٸی۔
بڑی سیریس کنڈیشن میں شیخ زاہد ہاسپٹل ICU روم میں ایڈمٹ ہیں سب سے دعا صحت کی اپیل ہے
اللہ پاک علی بھائی کو جلد از جلد صحت یاب کریں امین🤲🏻🌸✨❤️
Our student from BS molecular biology 3rd semester

G*T university of okara Faculty of life sciences
16/08/2023

G*T university of okara Faculty of life sciences

06/12/2022

Orientation ceremony department of Biotechnology, university of okara
Date :06-12-2022
Time :11:00 Am
Venue : Room 326 main academic block

Admission open
16/10/2022

Admission open

30/07/2022

World Hepatitis day Walk🎗️, by department of Molecular Biology.

25/05/2022

To
All Head of Departments
AOA,
Subject: posponment of exam due to traffic blockage.

Based on the opinon of the majority of the Head of Departments exams on Thursday (26.5.2022) and Friday (27.5.2022) are being postponed.

Regards
Dr. Saqib

16/02/2022

Students & Faculty members from The University of Okara visited Golden Pearl Cosmetics to get industry insights and were shown our state of the art Manufacturing Facility and the R&D labs. The idea was to encourage students in exploring and sharing knowledge that'll bring innovation and positive change to the society.





یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں دو روزہ انٹر نیشنل کانفرنس کا آغاز آج سے ہو گا۔ افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر سید صمصام شاہ بخار...
02/02/2022

یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں دو روزہ انٹر نیشنل کانفرنس کا آغاز آج سے ہو گا۔ افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر سید صمصام شاہ بخاری، صوبائی وزیر سید یاور عباس بخاری، یورپ سے ڈاکٹر نیکو کارپینٹئیر، ترکی سے ڈاکٹر علیزہ سمیت نامور ملکی شخصیات شرکت کریں گی۔








یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں جاری غیر نصابی سرگرمیوں میں آج طلبہ نے پینٹنگ کی نمائش میں بھرپور حصہ لیا۔ مختلف شعبہ جات کے طلب...
28/01/2022

یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں جاری غیر نصابی سرگرمیوں میں آج طلبہ نے پینٹنگ کی نمائش میں بھرپور حصہ لیا۔ مختلف شعبہ جات کے طلبہ نے ڈیپارٹمنٹ آف فائن آرٹس کی سربراہ میڈم اقراء ایاز کی زیر نگرانی کیلی گرافی اور پینٹنگ کے نمونے نمائش کے لیے رکھے جن میں طلبہ و طالبات کی بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آئی۔ طلبہ کی بڑی تعداد نے ان پینٹنگز کو عکس بند کیا اور فن پاروں کو دلچسپی سے دیکھتے رہے۔




Address

2-KM, Renala Khurd/Okara Road, G. T. Road, Okara، N-5، Okara, Punjab
Renala Khurd
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molecular Media Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Molecular Media Society:

Share