30/01/2025
اقراء کالج کے لیکچرر انگلش، محترم جناب چوہدری صفدر ایوب کے چھوٹے بھائی، نمائندہ ایکسپریس نیوز شفقت ایوب 146 چک والے وفات پا گئے ہیں.
نماز جنازہ بروز جمعہ ،صبح 10 بجے 146 میں ادا کی جائے گی
انا للہ وانا الیہ راجعون