BISE Sahiwal

BISE Sahiwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BISE Sahiwal, Community College, Board of intermediate and secondary education, sahiwal. in Government post graduate college, .

03/03/2024

میٹرک کا امتحان دینے والے طلباء کیلئے چند مفید تجاویز :

1. کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچے۔
2. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس(پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کر لیں۔
3.تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔
4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔
5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔
6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں 5 نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف پریزینٹیشن سے 40 نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔
7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں۔
8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔
9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔
10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھتے ہوئے بھرپور محنت کریں ۔

اللہ پاک سب طلباء و طالبات کو عظیم کامیابی عطا فرمائے ۔آمین

منقول

میٹرک 10th دوسرا سالانہ امتحان 2022  کے داخلہ فارم اور فیس جمع کروانے کا شیڈول ۔سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانی کی آخری تاری...
01/09/2022

میٹرک 10th دوسرا سالانہ امتحان 2022 کے داخلہ فارم اور فیس جمع کروانے کا شیڈول ۔
سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانی کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2022 ہے

24/05/2022
13/09/2020

Matric And Inter Result Dates Are Delay..
Confrm date will be anounce soon

23/07/2020
11/01/2020

inter supply 2019 result has been announced.....

03/12/2019

داخلہ برائے میٹرک سالانہ امتحان 2020 -
میٹرک 10thسالانہ امتحان 2020 کیلیے داخلہ فارم بورڈ آفس میں جمع کروانے تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔
اب سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 13 دسمبر 2019 ہے
میٹرک سالانہ امتحان2020 کا آغاز 22 فروری 2020سے ہوگا

11/10/2019

- ری چیکنِگ -
انٹرمیڈیٹ 11th سالانہ امتحان 2019 کی ری چیکنِگ کا
آن لائن فارم حاصل کرنے کیلئےلِنک پر کِلک کریں
- 👇👇👇👇👇👇 ۔

http://bisesahiwal.edu.pk/RECHECK11A19/

نوٹ: ری چیکنگ کا فارم بورڈ آفس میں جمع کروانے کی آخری
تاریخ 25 اکتوبر 2019 ہے

23/09/2019

1st year result date 9th october 2019

Address

Board Of Intermediate And Secondary Education, Sahiwal. In Government Post Graduate College

57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISE Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your university to be the top-listed University?

Share