Saidu College Of Dentistry Saidu Sharif Swat

Saidu College Of Dentistry Saidu Sharif Swat Saidu College Of Dentistry Swat

21/03/2026

⚕️ 𝗪𝗵𝗶𝘁𝗲 𝗖𝗼𝗮𝘁 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝟮𝟬𝟮6-30 | 𝗔 𝗡𝗲𝘄 𝗝𝗼𝘂𝗿𝗻𝗲𝘆 𝗕𝗲𝗴𝗶𝗻𝘀! ✨⚕️  Saidu College Of Dentistry Swat, proudly hosted the 𝙒𝙝𝙞𝙩𝙚 𝘾𝙤...
02/03/2026

⚕️ 𝗪𝗵𝗶𝘁𝗲 𝗖𝗼𝗮𝘁 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝟮𝟬𝟮6-30 | 𝗔 𝗡𝗲𝘄 𝗝𝗼𝘂𝗿𝗻𝗲𝘆 𝗕𝗲𝗴𝗶𝗻𝘀! ✨⚕️
Saidu College Of Dentistry Swat, proudly hosted the 𝙒𝙝𝙞𝙩𝙚 𝘾𝙤𝙖𝙩 & 𝙊𝙖𝙩𝙝-𝙏𝙖𝙠𝙞𝙣𝙜 𝘾𝙚𝙧𝙚𝙢𝙤𝙣𝙮 for the First-Year (BDS) Students (Batch 𝟮𝟬𝟮6-30).
A moment of pride as our aspiring doctors donned their white coats, symbolizing their commitment to the noble profession of medicine.
Wishing them success on this incredible journey of learning, service, and dedication!

#𝐖𝐡𝐢𝐭𝐞𝐂𝐨𝐚𝐭𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 #𝐎𝐚𝐭𝐡𝐓𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠

𝙒𝙝𝙞𝙩𝙚 𝘾𝙤𝙖𝙩 & 𝙊𝙖𝙩𝙝-𝙏𝙖𝙠𝙞𝙣𝙜 𝘾𝙚𝙧𝙚𝙢𝙤𝙣𝙮 for the First-Year (BDS) Students (Batch 𝟮𝟬𝟮5-𝟮6).
28/02/2026

𝙒𝙝𝙞𝙩𝙚 𝘾𝙤𝙖𝙩 & 𝙊𝙖𝙩𝙝-𝙏𝙖𝙠𝙞𝙣𝙜 𝘾𝙚𝙧𝙚𝙢𝙤𝙣𝙮 for the First-Year (BDS) Students (Batch 𝟮𝟬𝟮5-𝟮6).

چیف ڈینٹل ٹیکنالوجسٹ عبد الحق صاحب کو 39 سالہ طویل اور شاندار پیشہ ورانہ سفر کی کامیاب تکمیل اور گریڈ 17 میں باوقار ریٹا...
18/02/2026

چیف ڈینٹل ٹیکنالوجسٹ عبد الحق صاحب کو 39 سالہ طویل اور شاندار پیشہ ورانہ سفر کی کامیاب تکمیل اور گریڈ 17 میں باوقار ریٹائرمنٹ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
سیدو کالج آف ڈینٹسٹری، سوات کے اسٹاف کی جانب سے یہ خراجِ تحسین ان کی محنت، لگن اور ادارے کے لیے دی گئی قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 39 سال تک انسانیت کی خدمت کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عبد الحق صاحب کو ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی میں بہترین صحت، سکون، تندرستی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور ان کا سایہ ان کے اہل خانہ پر سلامت رکھے۔ آمین۔

پرنسپل سیدو کالج اف ڈینٹسڑی سوات ڈاکٹر اجمل خان صاحب کی زیرِ صدارت (Academic Council) میٹنگ منعقد ہوئی۔۔۔۔
22/01/2026

پرنسپل سیدو کالج اف ڈینٹسڑی سوات ڈاکٹر اجمل خان صاحب کی زیرِ صدارت (Academic Council) میٹنگ منعقد ہوئی۔۔۔۔

17th CPCOral & Maxillofacial Surgery Topic; "Vascular lesions of the head & neck region"Presenters Dr Muhammad Mehran (J...
26/12/2025

17th CPC
Oral & Maxillofacial Surgery
Topic; "Vascular lesions of the head & neck region"
Presenters Dr Muhammad Mehran (Jr)

CongratulationTo The Students & Respected Faculty
23/12/2025

Congratulation
To The Students & Respected Faculty

پرنسپل سیدو کالج اف ڈینٹسڑی سوات ڈاکٹر اجمل خان صاحب کی زیرِ صدارت HODs میٹنگ منعقد ہوئی۔۔۔۔
19/12/2025

پرنسپل سیدو کالج اف ڈینٹسڑی سوات ڈاکٹر اجمل خان صاحب کی زیرِ صدارت HODs میٹنگ منعقد ہوئی۔۔۔۔

Admission Announcement for the session 2025-26
19/12/2025

Admission Announcement for the session 2025-26

16th CPCOperative Dentistry & EndodontlesTopic; "Apexification: from open apices to close success storles"Presenters Dr ...
28/11/2025

16th CPC
Operative Dentistry & Endodontles
Topic; "Apexification: from open apices to close success storles"
Presenters Dr Faisal Islam & Dr Sheraz Muhammad Khan

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
10/11/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

پرنسپل سیدو کالج اف ڈینٹسڑی سوات ڈاکٹر اجمل خان صاحب کے زیر نگرانی میں ڈاکٹرز و دیگر سٹاف نے مکان باغ مینگورہ میں سیلاب ...
08/09/2025

پرنسپل سیدو کالج اف ڈینٹسڑی سوات ڈاکٹر اجمل خان صاحب کے زیر نگرانی میں ڈاکٹرز و دیگر سٹاف نے مکان باغ مینگورہ میں سیلاب زدگان کے لئے فری ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں درجنوں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ان کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔
سیلاب کی تباہ کاریوں نے نہ صرف گھروں کو اجاڑا بلکہ ہزاروں خاندانوں کو صحت کے شدید مسائل سے بھی دوچار کر دیا ہے۔ ایسے وقت میں یہ فری ڈینٹل کیمپ متاثرہ بہن بھائیوں کے لئے امید کی ایک کرن ہے۔
ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان مصیبت زدہ خاندانوں کے دکھ کم کرے اور ان کو صحت و سکون عطا فرمائے۔۔۔۔۔

Address

Saidu Sharif
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saidu College Of Dentistry Saidu Sharif Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share