01/03/2025
نبی کریم ﷺ جب رمضان کا مہینہ شروع ہوتا تو دعا فرماتے:
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَمَضَانَ، وَأَعِنَّا عَلَى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ، وَاجْعَلْنَا فِيهِ مِنَ الْمَقْبُولِينَ وَالْمَغْفُورِ لَهُمْ.
ترجمہ:
“اے اللہ! ہمارے لیے رمضان میں برکت عطا فرما، ہمیں اس کے روزے رکھنے اور قیام کرنے کی توفیق دے، اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کر جو مقبول اور بخشے گئے ہیں۔