Sargodha Academy, Sargodha

Sargodha Academy, Sargodha Sargodha Academy is the one of the most famous and oldest Academy in Sargodha. Sargodha Academy is the No. 1 Academy of Sargodha.

We are providing well experienced, Highly qualified and cooperative team. Sargodha Academy is committed to provide high-quality care and education within an inclusive and enabling environment. Our mission is to provide quality education that
embraces the unique characteristics of each and
every student, developing in them a love of learning
that will last lifetime. Coaching Classes available

for Nursery to Graduation (Science, Arts & Commerce) under the supervision of highly qualified,well experienced and cooperative staff.

بورڈ کمیٹی بورڈ نے جماعت نہم کے ریگولر امیدواران برائے سیشن 27-2026 کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔بغیر لیٹ فیس کے ...
28/04/2026

بورڈ کمیٹی بورڈ نے جماعت نہم کے ریگولر امیدواران برائے سیشن 27-2026 کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 25 اپریل سے 8 جون تک فارمز جمع ہوں گے۔

28/04/2026
28/04/2026

‏اب ڈگریوں کی تصدیق کیلئے ایچ ای سی جانا ہی نہیں پڑے گا۔ ان لائن ڈگری اپلوڈ کریں اور چند دن بعد تصدیق ہو جائے گی

28/04/2026

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری سے نافذ العمل ہو گا، رانا سکندر حیات

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں میں جمعہ کی چھٹی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چھٹی مستقل نہیں رہے گی اور تعلیمی ادارے جلد معمول کے ہفتہ وار شیڈول پر واپس آ جائیں گے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جمعہ کی چھٹی عارضی بنیادوں پر دی گئی تھی۔ جسے مستقل نظام کا حصہ نہیں بنایا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے ہفتوں میں جمعہ کی چھٹی مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی۔

اور اسکولز روایتی اوقات کار کے مطابق چلیں گے۔ جبکہ اس سلسلے میں صوبائی حکومت وفاق کے ساتھ رابطے میں ہے۔ رانا سکندر حیات نے موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق کہا کہ چھٹیوں کے دورانیے یا شیڈول کا حتمی فیصلہ 15 مئی کے بعد کیا جائے گا۔
جو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری سے نافذ العمل ہو گا۔

28/04/2026

*📢 Practical Exams 2026 Update*

امتحانات کے بعد طلبہ کے لیے پریکٹیکل امتحانات کے حوالے سے اہم اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں کچھ نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

*🛑 Marks Distribution:*
16 نمبر ایگزامینر (Viva، پرفارمنس، کاپی)
14 نمبر بورڈ (تحریری شیٹ چیک کرے گا)

*🛑 Passing Rule:*
سائنس مضامین میں 30 میں سے کم از کم 10 نمبر لینا لازمی ہیں پریکٹیکل کاپیاں مکمل اور ہینڈ رائٹن تیار کریں Viva کے لیے بنیادی سوالات اور فارمولے یاد رکھیں

*📢 9th Class Urdu Important Paper 2026 *🔘 نہم کلاس اردو کے پیپر کی بہترین تیاری کے لیے درج ذیل سوالات کو اولیت دیں۔ یہ ت...
27/04/2026

*📢 9th Class Urdu Important Paper 2026 *

🔘 نہم کلاس اردو کے پیپر کی بہترین تیاری کے لیے درج ذیل سوالات کو اولیت دیں۔ یہ تمام سوالات انتہائی اہم ہیں اور امتحانی نقطہ نظر سے ان کے آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔

🔘 سوال نمبر 1: MCQs
تمام اسباق کے مشقی سوالات اور گزشتہ 5 سالہ سابقہ پرچہ جات

🔘 سوال نمبر 2: اشعار کی تشریح
حمد شعر 2 3 5 6
نعت شعر 2 3 5 6
پیوستہ رہ شجر سے شعر 1 2 4 5
غزل 1 شعر 1 2 4 6
غزل 3 شعر 3 4 5 6 7
غزل 4 شعر 1 2 3 5

🔘 سوال نمبر 3: نثر کی تشریح
ہجرت نبوی ﷺ مرزا غالب پنچایت لہو اور قالین امتحان قدر ایاز

🔘 سوال نمبر 4: مختصر سوالات
تمام ایکسرسائز اور گرامر سوالات

🔘 سوال نمبر 5: خلاصہ اسباق
ہجرت نبوی ﷺ کاہلی نصوح اور سلیم آرام و سکون لہو اور قالین امتحان

🔘 سوال نمبر 6: نظم کا خلاصہ
حمد نعت برسات کی بہاریں پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

🔘 سوال نمبر 7: خط اور درخواست
والد چچا بھائی بہن استاد مالک مکان
فیس معافی سرٹیفکیٹ صفائی راشن ڈپو ضروری کام

🔘 سوال نمبر 8: مکالمہ اور کہانی
اہم کہانیاں اور مکالمے لازمی تیار کریں

🔘 سوال نمبر 9: عبارات
ضرب الامثال اور جملوں کی تکمیل

ایئر یونیورسٹی کامرہ کیمپس (Aerospace & Aviation Campus Kamra) میں فال 2026 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
26/04/2026

ایئر یونیورسٹی کامرہ کیمپس (Aerospace & Aviation Campus Kamra) میں فال 2026 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

*Old Course Chemistry**Chapter 1* *Important A/Q*  9th Chemistry Old Course.For more information Follow School Channel r...
25/04/2026

*Old Course Chemistry*
*Chapter 1*
*Important A/Q* 9th Chemistry Old Course.
For more information Follow School Channel right now 👇

https://whatsapp.com/channel/0029Vb791jkKrWR2h86b141d
*IMPORTANT SHORT QUESTIONS:*
1)Define chemistry.,
کیمسٹری کی تعریف کریں۔
2)Define organic & Inorganic chemistry.,
آرگینک اور ان آرگینک کیمسٹری کی تعریف کریں۔
3),Define Biochemistry.
,بائیو کیمسٹری کی تعریف کریں۔
4,)Define Nuclear chemistry,نیو کلیئر کیمسٹری کی تعریف کریں۔
5,)Define Physical & Chemical properties with examples.,
طبیعی اور کیمیائی خصوصیات کی مثال کے ساتھ وضاحت کریں۔
6),Define valency.,
ویلنسی کی تعریف کریں۔
7,)Define molecular formula with example.,
مالیکیولر فارمولا کی تعریف کریں اسکی مثالیں دیں۔
8,)Define mixture & types with example.
,مکسچر کی تعریف کریں اور اس کی اقسام اور مثالیں لکھیں۔
9,)Define Atomic number and Mass number.,
اٹامک نمبر اور ماس نمبر کی تعریف کریں۔
10,)Define relative Atomic Mass.
,ریلیٹو اٹامک ماس کی تعریف کریں۔
11,)Define empirical formula.
,ایمپیریکل فارمولا کی تعریف کریں۔
12,Define formula unit.,فارمولا یونٹ کی تعریف کریں۔
13),Define molecular mass & formula mass.,
مالیکیولر ماس اور فارمولا ماس کی تعریف کریں۔
14),Define molecular ion & types.,
مالیکیولر آئن کی تعریف کریں اور اس کی اقسام لکھیں۔
15,)Define Avogadro number.,
ایوگیڈرو نمبر کی تعریف کریں۔
16),Define gram atomic mass & gram formula mass.
,گرام اٹامک ماس اور گرام فارمولا ماس کی تعریف کریں۔
17),Define ions & types with reaction.,
آئن کی تعریف کریں، اس کی اقسام لکھیں اور اثرات بیان کریں۔
18,)What is significance of the symbol of elements?,
ایلیمنٹ کے سمبل میں لکھنے کا فائدہ بیان کریں۔
19),Define free radical.,
فری ریڈیکل کی تعریف کریں۔

*IMPORTANT LONG QUESTIONS*
1,)Difference B/W Compound and Mixture.,
کمپاؤنڈ اور مکسچر میں فرق واضح کریں۔
2,)Explain difference Molecules & Molecular ions.,
مالیکیولز اور مالیکیولر آئنز میں فرق بیان کریں۔
3,)Define Molecule & explain types of molecules with examples.,
مالیکیول کی تعریف کریں اور اس کی مختلف اقسام کی وضاحت مثالوں سے کریں۔
4,)Significance of chemical formula.,
کیمیکل فارمولا کی اہمیت بیان کریں۔

Follow School Education Department Official (Sir Zohaib)'s WhatsApp channel. Sir Zohaib Education Department
Teacher. Join 122K followers for the latest updates.

Assignment submission schedule for spring 2026
25/04/2026

Assignment submission schedule for spring 2026

میری بھی بچپن میں بہت خواہش تھی کہ میرا نام بھی اخبار میں آئے!
25/04/2026

میری بھی بچپن میں بہت خواہش تھی کہ میرا نام بھی اخبار میں آئے!

*نئی اُردو میڈیم کیمسٹری کے بہت اہم لانگ سوالات اسمارٹ سلیبس کے مطابق۔ ان کو حل کرنے سے آپ کے پیپر میں لانگ سوالات کا حص...
25/04/2026

*نئی اُردو میڈیم کیمسٹری کے بہت اہم لانگ سوالات اسمارٹ سلیبس کے مطابق۔ ان کو حل کرنے سے آپ کے پیپر میں لانگ سوالات کا حصہ آسانی سے ہو جائے گا* ۔ *خود بھی کریں اور آگے بھی شیئر کریں۔*

Address

Sargodha Academy Near MCB Bank Raza Garden Sillianwali Road Sargodha
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 15:30 - 19:30
Tuesday 15:30 - 19:30
Wednesday 15:30 - 19:30
Thursday 15:30 - 19:30
Friday 15:30 - 19:30
Saturday 15:30 - 19:30

Telephone

03455800096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Academy, Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sargodha Academy, Sargodha:

Share