Maher Azhar +923338612595

Maher Azhar  +923338612595 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maher Azhar +923338612595, College & University, Modal town sialkot, Sialkot.

اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق سے ناروال سے آئیں لوگوں مختلف لوگوں سے ملاقاتیں...انکے مسائل سنے اور جلد حل کروانے کی...
08/10/2018

اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق سے ناروال سے آئیں لوگوں مختلف لوگوں سے ملاقاتیں...انکے مسائل سنے اور جلد حل کروانے کی یقین دہانی..

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاساسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق کی بھی شرکت..
07/10/2018

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق کی بھی شرکت..

05/10/2018

‏اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

"؛*سورۃ الجمعۃ:"*

السلام وعليكم ورحمتہ للہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک

05/10/2018
Ameen
05/10/2018

Ameen

ہم فخر سیالکوٹ جناب عثمان ڈار صاحب کو وزیراعظم کا مشیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
04/10/2018

ہم فخر سیالکوٹ جناب عثمان ڈار صاحب کو وزیراعظم کا مشیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق آج اپنے دفتر میں موجود..جہاں انہوں نے مختلف لوگوں سے ملاقاتیں کی , انکے مسائل سنے
04/10/2018

اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری اخلاق آج اپنے دفتر میں موجود..
جہاں انہوں نے مختلف لوگوں سے ملاقاتیں کی , انکے مسائل سنے

29/09/2018

‏وزیراعلیٰ پنجاب سے میری درخواست ہے کلاس فور ملازمین کا سکیل پنجاب میں ایک ہے اور کے پی کے میں چوتھا سکیل ہے پنجاب میں بھی چوتھا سکیل دیاجائے اور کلاس فور ملازمین کو تحفظ دیا جائے کلاس فور ملازمین انسان نہیں ہیں اور کلاس فور کی مشکلوں کو آسان کیا جائے اور جو آفیسرز کلاس فور کو انسان نہیں سمجھتے ان پر سختی سے ایکشن لیا جائے اور کلاس فور ملازمین محنت اور لگن سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں۔ اور کلاس فور ملازمین اداروں کی ریڈ کی ہڈی ہوتے ہیں ۔صدر ڈویژن گوجرنوالامحمد ریاض قادری وسیم خان صدر سیالکوٹ کابینہ پریس سیکرٹری سیالکوٹ محمد اظہر ۔وزیراعلیٰ پنجاب سے میری درخواست ہے سکیل 1 حتم کر کے چوتھا سکیل دیا جائے
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اور
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن
وزیراعلی پنجاب سے میری درخواست ہے

24/9/2018
24/09/2018

24/9/2018

Address

Modal Town Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923338612595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Azhar +923338612595 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share