Government College of Management Sciences Swabi

Government College of Management Sciences Swabi This is the official page of the Government College of Management Sciences Swabi.

11/03/2026
Shah International School Topi
21/02/2026

Shah International School Topi

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹرمیڈیٹ، گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کرنے والے طلبہ کے لیے میرٹ اسکالرشپ اسکیم کا اعلان کر دیا...
09/12/2025

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹرمیڈیٹ، گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کرنے والے طلبہ کے لیے میرٹ اسکالرشپ اسکیم کا اعلان کر دیا ہے، اسکیم کے تحت منتخب طلبہ کو ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا، جس میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 9,016 روپے, گریجویشن کے لیے 11,476 روپے اور پوسٹ گریجویشن کے لیے 16,393 روپے شامل ہیں۔ اسکالرشپ کے لیے وہ امیدوار اہل ہوں گے جنہوں نے اپنی پچھلی تعلیمی سطح پر A+، A یا B گریڈ حاصل کیا ہو یا کم از کم 60 فیصد نمبر لیے ہوں، جبکہ GPA والے طلبہ کو ادارے کی گریڈنگ پالیسی کے مطابق سرٹیفکیٹ فراہم کرنا ہوگا۔

درخواست گزار کا داخلہ کسی بھی مستند اور سرکاری طور پر منظور شدہ کالج، یونیورسٹی یا ٹیکنیکل ادارے میں ہونا ضروری ہے، اور ڈپلومہ پروگرامز کی کم از کم مدت چھ ماہ مقرر کی گئی ہے۔ یہ اسکالرشپ حاضر سروس، ریٹائرڈ یا فوت شدہ ملازمین کے بچوں کے لیے ہے۔ اسکالرشپ میرٹ اور کوٹہ کی بنیاد پر دی جائے گی اور ہر سال اسے برقرار رکھنے کے لیے تعلیمی کارکردگی کی رپورٹ جمع کرانا لازمی ہے۔ درخواست فارم اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے مقررہ تاریخ تک جمع کروایا جا سکتا ہے۔

Address

Main Swabi Topi Road, Lalo Dheri Bam Khel
Swabi
23440

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92938470400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government College of Management Sciences Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government College of Management Sciences Swabi:

Share