18/10/2024
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن عبدالکریم تورڈھیر کا گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی صوابی ( شاہ منصور) کا دورہ
معاون خصوصی نے کالج حکام کو ادارے کے ذرایع آمدن بڑھانے اور مشینی تربیتی آلات کو پیداواری مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کی ہدایت.
Abdul Karim Tordher