01/08/2025
*سی ایس ایس CSS کا امتحان*
*Must apply for CSS (MPT), apply fee only 250*
یہ CSS امتحان پاس کر کے آپ
اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں
1. عمر 21-30 سال تک, کچھ لوگوں کے لیے 32 سال
2. گریجویٹ
3. آخری تاریخ August 31 آن لائن CSS(MPT) فارم جمع کرانے کی ۔
تو
ھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔
صرف 250 روپے فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔
یہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔
اگر فیل ہوگئے تو 250 روپے کی خیر ہے...
جن کو پتہ نہیں لیکن آپ کو پتہ ہے کہ فلاں کا بیٹا یا بیٹی ماشاءاللہ قابل ہے تو ان تک یہ میسیج پہچادیں ۔یہاں CSS میرٹ چلتا ہے ۔