29/04/2026
تمام فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ آج اور کل کالج کے دفتر سے اپنے رول نمبر لازمی وصول کریں۔ بروقت رول نمبر حاصل کرنا امتحانات میں شرکت کے لیے ضروری ہے، اس لیے کسی بھی قسم کی تاخیر سے گریز کریں۔
شکریہ۔