The Nation College Of Sciences

The Nation College Of Sciences Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Nation College Of Sciences, College & University, Syedwala.

Assalamualaikum to Allصباح الخیر آج کی خوبصورت آیتِ مبارکہ قَالَ اِنِّىْ عَبْدُ اللّٰهِ ؕ اٰتٰٮنِىَ الْكِتٰبَ وَجَعَلَن...
05/02/2022

Assalamualaikum to All

صباح الخیر

آج کی خوبصورت آیتِ مبارکہ
قَالَ اِنِّىْ عَبْدُ اللّٰهِ ؕ اٰتٰٮنِىَ الْكِتٰبَ وَجَعَلَنِىْ نَبِيًّا ۙ‏(30)
بچہ نے آواز دی کہ میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے
آج کی خوبصورت حدیثِ پاک
عَن سَالم عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَخَذَ مِنَ الْأَرْضِ شَيْئًا بِغَيْرِ حَقِّهِ خُسِفَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى سبع أَرضين» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص تھوڑی سی بھی زمین ناحق وصول کرے گا تو روز قیامت اسے سات زمینوں تک دھنسا دیا جائے گا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

آج کی خوبصورت دعا
Dua
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ خَلَقْتَ نَفْسِیْ وَاَنْتَ تَوَفَّاھَا، لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْلَھَا، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْعَافِیَۃَ
’’اے اللہ! تو نے میری روح پیدا فرمائی اور تو ہی اسے فوت کرے گا، تیرے ہی لیے (تیرے ہی قبضے میں) اس کی موت اور حیات ہے اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرمانا اور اگر تو اسے موت دے تو اسے معاف فرمانا۔ اے اللہ! بلاشبہ میں تجھ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔‘‘
Supplications at the time of sleeping

Reference: Muslim 4/2083 and Ahmad 2/79.

الحمدللہ رب العالمین وسیدنا نبینا محمدٍ ومبشر المرسلین صلوۃ اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا

آمین یار رب العالمین

Address

Syedwala
039150

Opening Hours

Monday 08:30 - 17:00
Tuesday 08:30 - 17:00
Wednesday 08:30 - 17:00
Thursday 08:30 - 17:00
Friday 08:30 - 17:00
Saturday 08:30 - 17:00

Telephone

+923486758468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Nation College Of Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The Nation College Of Sciences:

Share