Pera Medical Institute

Pera Medical Institute The National Institute Of Masters Talagang committed to ensuring a great education for all students.

اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے اور آپ کو انگریزی زبان میں مہارت حاصل ہے۔۔۔ تو آپ ٹرانسکرپشن کر کے روزانہ 5000 پانچ ہزار روپے ت...
23/04/2022

اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے اور آپ کو انگریزی زبان میں مہارت حاصل ہے۔۔۔ تو آپ ٹرانسکرپشن کر کے روزانہ 5000 پانچ ہزار روپے تک کما سکتے ہیں۔۔۔۔۔
گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کام کرنا شروع کریں
مزید معلومات کے لیے کال کریں
03155478703

Spoken English courseLeading to 1. EPT test for dubai security guard jobs2. Best to start your freelancing career3. Easi...
23/04/2022

Spoken English course
Leading to
1. EPT test for dubai security guard jobs
2. Best to start your freelancing career
3. Easily become Content writer
4. Enhance your Communication Skills
Pakistan's best English Educator
Now in Talagang

Learn English with Pakistan's best English Educator
23/04/2022

Learn English with Pakistan's best English Educator

Freelancing tips and course with skills...
22/04/2022

Freelancing tips and course with skills...

Freelancing.ہم کیسے بغیر انویسٹمنٹ کے آن لائن ارننگ کر سکتے ہیںاکثر لوگوں کے لئے یہ ڈیسائد کرنا مشکل ہوتا ہے کے وہ کیا ک...
12/04/2022

Freelancing.

ہم کیسے بغیر انویسٹمنٹ کے آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں
اکثر لوگوں کے لئے یہ ڈیسائد کرنا مشکل ہوتا ہے کے وہ کیا کام سیکھیں اور کیسے اس کام سے جلد ان لائن ارننگ شروع کردیں۔
میں اپنے ایکپیرینس سے ہائی ڈیمانڈ سکلز اور ان کے بارے میں گائیڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
Content writing
کانٹینٹ رائٹنگ بہت آسان اور ہائی ڈیمانڈ سکل ہے اس کے لئے صرف آپ کی انگلش اچھی ہونا ضروری ہے اور آپ 15 دن میں کانٹینٹ رائٹنگ سیکھ کر ان لائن بزنس فیسبک پیجز ویب سائٹس کے لئے کانٹینٹ لکھ کر اپنی سروسز دے کر جلد اچھی ارننگ سٹارٹ کر سکتے ہیں
Digital marketing
ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہائی ڈیمانڈ سکل ہے جس کی ہر بزنس کو ہمیشہ ضرورت رہتی ہے ہر بزنس کو ایک ڈیجیٹل مارکیٹر چاہئے ہوتا ہے کیونکہ جب تک وہ مارکیٹنگ نہیں کریں گے تو ان کی سیلز نہیں ہوں گی ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں صرف سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور فیسبک ایڈز سیکھ لیں اس سکل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کے آپ ان سکلز کی بیس پر اپنا آن لائن بزنس سٹارٹ کر سکتے ہیں یہ سب آپ 2 مہینے میں آسانی سے سیکھ لیں گے
Amazon virtual assistant
ورچوئل اسسٹنٹ آج کے دور کی سب سے مشہور اور ان ڈیمانڈ سکل ہے اس میں آپ جو لوگ امیزون پر بزنس کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ امیزون ایکسپرٹ نہیں ہیں آپ ان کا امیزون اکاؤنٹ مینیج کرتے ہیں اور آسانی سے ایک کسٹمر سے مہینہ 50 ہزار سے ایک لاکھ تک چارج کرتے ہیں جتنے آپ ایکپسرٹ ہوں گے اتنی زیادہ آپ منتھلی فیس لیں گے۔یہ سکل آپ آسانی سے تین مہینے میں سیکھ جائیں گے
اور یقین کریں کے کاش میں آپ کو سمجھا سکوں اس وقت بہت سے بزنس کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو ان کا امیزون بزنس مینیج کر سکیں

Web development /graphic designing/video editing
یہ سب بھی ان ڈیمانڈ سکلز ہیں لیکن اب اتنا کمپیٹیشن ہو چکا ہے کے لوگ 10 ہزار میں ویب سائٹ بنا دیتے ہیں 500 میں لوگو ڈیزائن کر دیتے ہیں اگر پھر بھی آپ کا ان سکلز میں انٹرسٹ ہے تو آپ سیکھ سکتے ہیں انشاء اللہ ایک وقت میں آپ اس میں بھی کامیاب ہو سکتے ہیں
میرے مطابق ان سب سکلز میں سے آسان اور ہائی ڈیمانڈ جو تین سکلز ہیں وہ کانٹینٹ رائٹنگ ورچوئل اسسٹنٹ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ ہے اور ان سکلز کا سب سے بڑا فائدہ ہے آپ اپنا خود کا ان لائن بزنس بھی سٹارٹ کر سکتے ہیں.

جزاک اللّہ

06/04/2022

کیا آپ آن لائن پیسے کما نا چاہتے ہیں؟
مزید معلومات کے لئیے کال کریں۔۔۔ 03155478703

Last Date For Registration: 15 April 2022

02/04/2022

آپ کنٹرول میں ہیں۔مجھے فری لانسنگ کیوں پسند ہے کیونکہ مجھے ڈریس کوڈز اور ہر چھوٹی چیز کے لیے تحریری نوٹسز سے نفرت ہے۔ایک...
01/04/2022

آپ کنٹرول میں ہیں۔

مجھے فری لانسنگ کیوں پسند ہے کیونکہ مجھے ڈریس کوڈز اور ہر چھوٹی چیز کے لیے تحریری نوٹسز سے نفرت ہے۔
ایک فری لانسر یا کاروباری ہونے کے ناطے آپ اپنے بیڈ روم سے اپنے پجامے میں کام کر سکتے ہیں یا اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ ٹریول ٹور پر جا سکتے ہیں۔
کوئی بھی آپ کو مخصوص پوز میں بیٹھنے اور مخصوص ہدایات پر عمل کرنے کو نہیں کہتا۔

اس سے کوئی انکار نہیں کہ کام کا ماحول productivity کو متاثر کرتا ہے لیکن آپ گھر، کیفے یا ٹور پر اپنی آسانی کے مطابق اپنے لیے ایک مثالی ماحول بنا سکتے ہیں۔
آپ اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں اور جانتے ہیں کہ آپ کے پاس کام کرنے کا مکمل کنٹرول ہے

نہ صرف ہندوستان اور پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک جہاں فری لانسنگ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے بلکہ امریکہ جیسی ترقی یافتہ ممالک میں فری لانسرز کی تعداد زیادہ ہے کیونکہ یہ فراہم کردہ آزادی اور معیاری کام کے لیے آپ کو ملنے والے نرخوں کی وجہ سے۔
اگر آپ کا کام معیاری ہے، تو اس کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ آپ کو وہ رقم نہ ملے جس کے آپ مستحق ہیں۔
طویل مدتی تعلقات استوار کرنے کے لیے بہت اچھے کلائنٹس ہیں اگر آپ ان کے لیے پائیدار کاروبار بناتے ہیں۔

😎Seekho English Step By Step With Ibtasam Sir, Vo Bhi Sirf Kuch He Dino Mai!!!👍 Physical lessons😎Practice Group📚Study No...
01/04/2022

😎Seekho English Step By Step With Ibtasam Sir, Vo Bhi Sirf Kuch He Dino Mai!!!

👍 Physical lessons
😎Practice Group
📚Study Notes
❓Quizzes

Enroll National's Spoken English course now

01/04/2022
03155478703
01/04/2022

03155478703

Address

Chakwal Road Talagang
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 07:00 - 16:00
Tuesday 07:00 - 16:00
Wednesday 07:00 - 16:00
Thursday 07:00 - 16:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pera Medical Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share