Farman Burki

Farman Burki "Welcome to the official page of Farman Burki – Exploring the hidden beauty of Waziristan. Follow to discover Waziristan like never before!"*

Sharing local culture, nature, traditions, real stories, and the breathtaking landscapes of Pakistan.

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون   انجینئر  *حاجی نظام الدین برکی صاحب وفات پاگئے ہے   😭😭جس کا نمازے جنازہ جمعہ کے ...
16/04/2026

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون انجینئر *حاجی نظام الدین برکی صاحب وفات پاگئے ہے 😭😭
جس کا نمازے جنازہ جمعہ کے نماز کے بعد ادا کیا گۓ گا
❗بمعقام گلشن اقبال مفتی زیرولی خان مدرسے میں کیا جائے گا 😭💔
اللّٰہ تعالیٰ جنت فردوس میں الا مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏻 اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

14/04/2026

برکی زبان ميں نعت شریف

06/04/2026

"پیارے فرہاد برکی، آپ کو شادی کی بہت بہت مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی زندگی کو خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ کی نئی زندگی کا یہ سفر بہت خوشگوار اور کامیاب ہو، آمین Farman Ullah Burki

05/04/2026

"محترم فرہاد برکی صاحب! آپ کو زندگی کے اس نئے اور خوبصورت سفر کا آغاز بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی جوڑی کو ہمیشہ سلامت رکھے، آپ کی زندگی خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھرپور ہو اور یہ نیا رشتہ آپ کے لیے بے شمار مسرتیں لے کر آئے۔ ہماری طرف سے آپ کو اور ماسٹر محمد والی برکی صاحب کے تمام اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے شادی مبارک!" Farman Ullah Burki

03/04/2026

ضلع ٹانک سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Address

کانیگرم
Tank

Telephone

+923449363700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Burki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Farman Burki:

Share