پاگل لڑکی boy

پاگل لڑکی boy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاگل لڑکی boy, Tordher.

23/11/2025

a train of vegetables going

*💥کراچی؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین بچوں کا باپ آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر جاں بحق*کراچی: ناگن چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوا...
31/10/2025

*💥کراچی؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین بچوں کا باپ آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر جاں بحق*

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ سے تین بچوں کا باپ آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر جاں بحق ہوگیا جب کہ پولیس واقعے کو نامعلوم ملزمان کی ٹارگٹ کلنگ بتا رہی ہے ، تاہم عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں مقتول کا موبائل فون چھینتے ہوئے پیش آیا ۔

واقعے میں ایک راہگیر زخمی بھی ہوا۔ مقتول کی لاش اور زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ محمد اسماعیل ولد محمد عیسیٰ کے نام سے کی گئی ، جبکہ زخمی ہونے والے نوجوان نے اپنا نام 17 سالہ سہیل ولد عبدالرشید بتایا ۔

ایس ایچ او نیو کراچی کے مطابق 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم ملزمان نے نامعلوم وجوہات پر محمد اسماعیل کو ٹارگٹ کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس میں 2 گولیاں مقتول کے پیٹ میں لگیں اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ سہیل فائرنگ کی زد میں آیا اور اس کی ٹانگ پر گولی لگی۔

مقتول کے بیٹے حارث نے بتایا کہ وہ ناگن چورنگی پر فائزہ ایونیو فلیٹ نمبر B-18 کے رہائشی ہیں۔ مقتول کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ والد کی پہلے واٹر پمپ کے قریب مارکیٹ میں جوتوں کی دکان تھی، تاہم کاروبار میں نقصان ہونے پر دکان ختم کر دی تھی اور آج کل آن لائن موٹرسائیکل چلانے کا کام کرتے تھے ۔

حارث کے مطابق واقعے کی اطلاع نیو کراچی پولیس نے دی تھی اور بتایا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے جا رہے تھے، جہاں اس کے والد آن لائن موٹرسائیکل چلانے والوں کے اسٹینڈ پر کھڑے سواری کا انتظار کر رہے تھے اور فائرنگ کی زد میں آگئے۔

دوسری جانب عینی شاہد ایک گدا گر اور ایک تسبیح فروش نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ 2 موٹرسائیکلوں پر 4 ملزمان آئے اور موٹرسائیکل والے سے اس کا موبائل فون چھین لیا تھا ۔ موٹرسائیکل سوار نے ان سے اپنا موبائل فون واپس چھین لیا اور اسی دوران دوسری موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص نے فائرنگ کر دی ۔ ملزمان نے ٹوٹل 6 گولیاں چلائیں اور فرار ہوگئے۔

30/10/2025

if you like then share it must

29/10/2025

جی سر خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے پیٹرن کے مطابق۔ SST Bio+ chemistry کے تمام سٹڈی میٹریل دستیاب ہے جس میں شامل ہیں

*Bio+chemistry subjects
*English grammer
*Pak study
*Islamiat
*Urdu
*Pedagogy
اس کے علاؤہ
✅ سابقہ حل شدہ ٹیسٹس
✅بار بار دہرایے گیے سوالات
✅ایم سی کیوز بینک
✅ایم سی کیوز بکس
✅ ویڈیو سیریز

for buying these beautiful notes
and for more
Whatsapp
03398090140
پر مشتمل ایک پیکج جس سے آپ کم وقت میں اور آسانی سے بھرپور تیاری کر سکتے ہیں

قیمت صرف 500روپے

پیمنٹ کا سکرین شاٹ بھیجیں اور اپنا بنڈل حاصل کریں

27/10/2025

Address

Tordher

Telephone

+923149097140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاگل لڑکی boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to پاگل لڑکی boy:

Share