King Abdullah Campus UAJ&K

  • Home
  • King Abdullah Campus UAJ&K

King Abdullah Campus UAJ&K this page is all about King Abdullah Campus Of UAJ&K. every one like this page but he would be the s

This is Offical Page of University of Azad Jammu and Kashmir, Chatter Klass King Abdullah campus UAJK

  کیفے /کنٹین / چائے کی ہیالی       ایک شام حفیظ بھائی کی خدمات کے نامآج کی کہانی میری نہیں بل کہ ان تمام لوگوں کی کہانی...
25/02/2025



کیفے /کنٹین / چائے کی ہیالی

ایک شام حفیظ بھائی کی خدمات کے نام

آج کی کہانی میری نہیں بل کہ ان تمام لوگوں کی کہانی ہے جو جامعہ کشمیر میں اپنے آخری آخری سمسٹر پورے کر رہے ہیں یا جو کبھی پچھلے 13 برس سے جامعہ کشمیر سے منسلک رہے ہیں,
یونی ورسٹی کے لائف میں جہاں ایک ایک چیز اچھی یا بری یاد بن جاتی ہے وہاں بہت ساری یادیں ایسی ہوتی ہیں جس کا احساس شاید ہی کبھی کسی حساس جاں کو نصیب ہوتا ہو........
اج میں بات کروں گا

"جامعہ کشمیر کے کیفے" پر.

یونی ورسٹی لائف بہت الگ ہوتی ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے, سمجھنے اور ذیادہ تر دیکھنے کو ملتا ہے جسے آپ کو نظر انداذ ہی کرنا ہوتا ہے.

کیفے اور میرا تجربہ

کیفے کا میرا ذاتی تجربہ جسے آپ لوگ(First experience) کہتے ہیں بہت دل چسپ رہا ہے .تو سنیں زرا:

" میں پہلے روز ہی لا علمی اور کم عقلی کی وجہ سے خواتین والی طرف آ بیٹھا, ہم سادہ اور شرمیلے سے لوگ واقع ہوئے ہیں اس لیے سب کے سامنے بیٹھ کر کھانے پینے سے شروع شروع میں اکثر پناہ ہی مانگتے تھے تو اس لیے میں نے پردے میں جا کر کھانا پینا مناسب سمجھا . کچھ دیر تو سب ٹھیک رہا لیکن ہماری شامت تب آئی جب ایک درجن خواتین کا جھرمٹ امڈ آیا اور "حفیط انکل 'حفیظ انکل "کے نعرے بلند ہو گے بعد ازاں ہمیں علم ہوا کہ یہاں ہماری تشریف آوری کا بل کل بھی شکریہ ادا نہیں کیا گیا بل کہ ہمیں اپنی پلیٹ اور چائے کے کپ کے ساتھ باہر بلوا لیا گیا یا یوں سمجھ لیں کہ (باہر بھگا دیا گیا).......

یہ تو تب کی بات ہے جب ہم نے بل کل نومولود بچے کی طرح پہلی دفعہ جامعہ کی دنیا میں آنکھیں کھولی تھی ......

حفیظ /محسن بھائی

اول اول تو ہم جیب میں پیسے رکھ کر کیفے جاتے اور وصولی کروانے کے بعد ہمیں ہماری ریفریشمنٹ تھما دی جاتی اور یہ ریفریشمنٹ کے ششکے بھی پہلے دو تین سمسٹر تک رہ جاتے ہیں اس کے بعد چائے کی پیالی اور ایک عدد سگریٹ ......
2 سمسٹر گزر جانے کے بعد آپ اس قابل ہو جاتے ہو کہ آپ آنلائن پیمنٹ جیسے ایزی پیسہ کے زریعے اپنا بل ادا کر پاتے ہو.
اور یوں یہ (سفر کیش سے آنلائن) اور (آنلائن سے بعد میں دے دوں گا ) تک تو جاری رہتا ہے مگر اس کی منزل پانا اب "جونیر" کے بس کی بات تو ہے نہیں.
اس کی (peek) سفر کی آخری حد یہ ہوتی ہے کہ :
"حفیظ بھائی کھاتہ میں لکھ لینا"
اور یہ صرف یونی ورسٹی کےکچھ لیجنڈ ہی کر پاتے ہیں جن کا کبھی کھاتہ کھلتا ہے........

حفیظ بھائی اور کیفے کی یادیں

یہ کیفے یا کنٹین (برگر /گرائی ) یونی ورسٹی کی

مظفرآبادآزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے 120 رکنی وفد نے مظفرآباد میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں...
21/03/2023

مظفرآباد
آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے 120 رکنی وفد نے مظفرآباد میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے ہمراہ مختلف شعبہ جات کے فیکلٹی ممبران تھے جن کی قیادت ڈاکٹر فیصل محمود بٹ، ڈائریکٹر ہٹیاں بالا کیمپس نے کی۔مظفرآباد پہنچنے پر بریگیڈیئر امیر نواز خان، اسٹیشن کمانڈر مظفرآباد نے وفد کا استقبال کیا۔ وفد نے شہدائے جموں و کشمیر مونومنٹ پر حاضری دی اور خراج عقیدت پیش کیا۔ وفد نے مونومنٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا جہاں ان کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈاکٹر فیصل نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدائے پاکستان و آزاد جموں و کشمیر کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔بعد ازاں یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس اور فیکلٹی ممبران کو مختلف ہتھیاروں کے سٹالز کا دورہ کروایا گیا اور ہتھیاروں و جنگی آلات کے بارے میں بریف کیا گیا۔طلباء و طالبات کی ہتھیاروں کے سٹالز پر خصوصی دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے فائرنگ رینج پر لائٹ مشین گن اور جی تھری رائفل کے فائر کا انتظام بھی کیا گیا۔بریگیڈیئر امیر نواز خان نے یونیورسٹی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے اساتذہ اور اسٹوڈنٹس کو خوش آمدید کہا اور آزاد کشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسٹیشن کمانڈر کا مزید کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے غیور عوام دشمن کی منفی چالوں اور پروپیگنڈہ سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور نوجوان نسل اسکا بھرپور مقابلہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کنٹرول لائن پر بسنے والے بہادر عوام کو خراج تحسین پیش کیا جو ہمیشہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس اورفیکلٹی ممبران نے پاک فوج کی جانب سے اس ایونٹ کے انعقاد کو بھر پور سراہا اور مستقبل میں بھی اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
٭٭٭٭٭

ہنسی مزاق😜، مسکراہٹیں،☺ عداوتیں😒 ،بغاوتیں😵 پھر صلح🤨 اور ہمنوائی😊 اس گیلری نے ہزاروں😌 نوجوانوں کو خود میں سمیٹ کر یاداشتو...
13/11/2022

ہنسی مزاق😜، مسکراہٹیں،☺ عداوتیں😒 ،بغاوتیں😵 پھر صلح🤨 اور ہمنوائی😊 اس گیلری نے ہزاروں😌 نوجوانوں کو خود میں سمیٹ کر یاداشتوں😇 کا باب لکھا❣️❣️❣️
The Most Beautiful Campus of
Is the and this is the of department..







❤️







❤️


The wait is overHere's the 19th Convocation of UAJK.King Abdullah Campus UAJK]] King Abdullah Campus UAJK]] King Abdulla...
31/10/2022

The wait is over
Here's the 19th Convocation of UAJK.
King Abdullah Campus UAJK]]
King Abdullah Campus UAJK]]
King Abdullah Campus UAJK]]
❣️

New dates for UGAT.King Abdullah Campus UAJK]] King Abdullah Campus UAJK]] King Abdullah Campus UAJK]]            ❣️    ...
17/10/2022

New dates for UGAT.

King Abdullah Campus UAJK]]
King Abdullah Campus UAJK]]
King Abdullah Campus UAJK]]
❣️

08/09/2022

کچھ لوگ ہمارے دل کے اتنے قریب ہوت ہیں کہ ہماری خوشی اور دکھ انہیں ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ ان کے اپنے ہوں... ان کی موجودگی میں تو انکی کمی محسوس اس لیے نہیں ہوتی کہ وہ ہمارے ساتھ اور ہمارے پاس ہوتے ہیں لیکن جب وہ اس دنیا سے ہمیشہ کے لیے چلے جائیں تو وہ کمی ساری زندگی رہ جاتی ہے جسے کوئی بھی پورا نہیں کر سکتا...وہ ہنستے مسکراتے چلی گئیں اللہ پاک انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں...
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
"إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Mam Fatima
Follow
❣️

Walking and capturing the natural beauty,is one of the peaceful 🌝thing in the world 🌎🌍.Location : Chella Campus UAJKCapt...
22/06/2022

Walking and capturing the natural beauty,is one of the peaceful 🌝thing in the world 🌎🌍.
Location : Chella Campus UAJK
Captured by :
Captured on:
Follow

❣️

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ❣️❣️❣️ آپ کو اور اہلِ خانہ کو عید الفطر کی ہزاروں خوشیاں مبارک ہوں۔🌹🌹🌹اللہ کریم تمام عباد...
03/05/2022

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ❣️❣️❣️
آپ کو اور اہلِ خانہ کو عید الفطر کی ہزاروں خوشیاں مبارک ہوں۔🌹🌹🌹
اللہ کریم تمام عبادات قبول و منظور فرمائے اور عید کی خوشیاں بار بار نصیب فرمائے🌙🌙🌙
عیدکم مبارك وكل عام وأنتم بخير
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال💝💝💝

Regards: M.Umer Qureshi😊😊😊

King Abdullah Campus UAJK]]
King Abdullah Campus UAJK]]
King Abdullah Campus UAJK]]

❣️

27/04/2022

Majboor kya ki jiye 😋😋😋🤭
Yad na ay rhna door kya ki jiye
Follow

❣️

Address


Telephone

+923129004793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King Abdullah Campus UAJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to King Abdullah Campus UAJ&K:

  • Want your university to be the top-listed University?

Share