Abubakar iqbal

  • Home
  • Abubakar iqbal

Abubakar iqbal This is my page i use it for uploading news funny memes and some good videos you can like

06/09/2025

❤😍

31/08/2025

PAK VS UAE first innings highlights

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا کے کل فائنل مقابلہ کھیلا گیا جس میں مد مقابل ہوئیں 36 تھری أر او 178 مرا...
23/08/2025

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا کے کل فائنل مقابلہ کھیلا گیا جس میں مد مقابل ہوئیں 36 تھری أر او 178 مراد کی ٹیمیں 178 مراد کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا 36 کی جانب سے سلامی بلے باز عاصم اور مزمل سہیل أئے دوسرے اوور میں کیپر وسیم لیفٹی کے ہاتھوں عاصم کا کیچ ڈراپ ہوا جو کے کیچ نہیں میچ ڈراپ تھا عاصم مزمل اور کاشف بھٹی نے دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے 174 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ سیٹ کیا اور جواب میں 178 مراد کی ٹیم کوئی خاص پرفارمنس نہ دے پائی ان کے سلامی بلے باز امتیاز پہلی گیند پر وکٹ دے بیٹھے وسیم لیفٹی دو چھکے لگا کر پویلین واپس چلے گئے اس طرح 36 تھری أر ایک طرفہ #چیمپین بنی فائنل کے مہمان خصوصی شہباز بھٹی اور شاھد گجر کی طرف سے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا اس طرح یہ شاندار ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچا
اس ٹورنامنٹ کے تمام میچز ہمارے پیج پر لائو چلائے گئے

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹبمقام چک نمبر 428 سکس آر  واٹر سپلائی والا گراؤنڈ  گرینڈ فائنل مقابلہ 22  Augus...
21/08/2025

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام چک نمبر 428 سکس آر واٹر سپلائی والا گراؤنڈ
گرینڈ فائنل مقابلہ
22 August 2025 5.00PM
178/M VS 36/3R

فرسٹ پرائز 15000 بمعہ دلکش ٹرافی 🏆
سیکنڈ پرائز 10000 بمعہ دلکش ٹرافی 🏆
ٹورنامنٹ سپانسر
حاجی زیغم گورائیہ ھال مقیم سعودی عریبیہ
اسامہ وقاص وڑائچ ھال مقیم سعودی عریبیہ
ٹورنامنٹ آرگنائزرز
عامر کمبوہ عبداللہ وڑائچ ابوبکر وڑائچ یاسر بسرا عبداللہ )
(بھٹی قمر زمان بھٹی

میچ فیس بک پر لائیو چلایا جائے گا
میچ دیکھنے کے لیے فیس بک پیج کو فالو کریں

19/08/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Abdullah Warraich, علی گورایہ, Arslan Saim, Shawaiz Khan, Shahzad Kamboh Shahzad Kamboh, Amir Kmboh, MWaseem Waseem, Saif Ali, Muzamal Sohail, Phool Goraya Phool Goraya

شھزاد تنویر (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025بمقام۔ٹینکی والا کرکٹ گراؤنڈ 428 سکس آرآج ٹورنامنٹ کا دوسرا بڑا سی...
18/08/2025

شھزاد تنویر (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025

بمقام۔ٹینکی والا کرکٹ گراؤنڈ 428 سکس آر

آج ٹورنامنٹ کا دوسرا بڑا سیمی فائنل مقابلہ کھیلا گیا۔176 مراد نے پہلے ٹاس جیت کر رمضان جانی اور شکیل احمد کی شاندار اننگ کی بدولت مقررہ 8 اوورز میں 131 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔دوسری اننگ میں وسیم لیفٹی اور ماسٹر ریاض نے شاندار آغاز فراہم کیا۔لیکن وسیم لیفٹی جلد ھی آؤٹ ھو کر پویلین واپس لوٹ گئے۔لیکن اس کے بعد ماسٹر ریاض نے شاندار بلے بازی کرتے کی۔اور تن تنہا اپنی ٹیم کو ایک اوور پہلے ھی میچ ون کروادیا۔گیند بازی میں رضوان 'محمد عامر اور عاشق سدھو نے کمال کی گیند بازی کی۔محمد عامر نے آج اس
ٹورنامنٹ کی پہلی ھیٹرک بھی مکمل کی۔
Congratulations Team 178/M _ Captain.M Azhar
MWaseem Waseem

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹبمقام چک نمبر 428 سکس آر  واٹر سپلائی والا گراؤنڈ  دوسرا  سیمی فائنل مقابلہ برو...
17/08/2025

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام چک نمبر 428 سکس آر واٹر سپلائی والا گراؤنڈ
دوسرا سیمی فائنل مقابلہ بروز سوموار
18 August 2025 5.00PM
178/M VS 176/M (B)

فرسٹ پرائز 15000 بمعہ دلکش ٹرافی 🏆
سیکنڈ پرائز 10000 بمعہ دلکش ٹرافی 🏆
ٹورنامنٹ سپانسر
حاجی زیغم گورائیہ ھال مقیم سعودی عریبیہ
اسامہ وقاص وڑائچ ھال مقیم سعودی عریبیہ
ٹورنامنٹ آرگنائزرز
عامر کمبوہ عبداللہ وڑائچ ابوبکر وڑائچ یاسر بسرا عبداللہ )
(بھٹی قمر زمان بھٹی

میچ فیس بک پر لائیو چلایا جائے گا
میچ دیکھنے کے لیے فیس بک پیج کو فالو کریں

پہلا شہزادہ تنویر بھٹی (مرحوم) کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا آج پہلا سیمی فائنل کھیلا گیا پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل ہویئں 36 تھ...
17/08/2025

پہلا شہزادہ تنویر بھٹی (مرحوم) کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا آج پہلا سیمی فائنل کھیلا گیا پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل ہویئں 36 تھری آر اور 179 مراد کی ٹیمیں 179 مراد کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا طیب اسلام اوپنر آئے پہلی چار گیندوں پر 29 رنز بنا کر پانچویں گیند پر اظہر مٹھو کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 179 مراد نے 123 رنز کا ٹارگٹ دیا دوسری اننگ میں 7.1 گیندوں پر 36/ تھر آر نے ٹارگٹ چیز کیا عاطف کی جانب سے شاندار بلے بازی دیکھنے کو ملی اس طرح 36 تھری آر کی ٹیم نے مقابلہ اپنے نام کیا اور پہلی فائنلسٹ ٹیم بنی کل دوسرا سیمی فائنل 178 مراد اور 176 مراد بی کے درمیان کھیلا جائے گا میچ دیکھنے کے لیے پیج کو فالو کریں

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹبمقام چک نمبر 428 سکس آر  واٹر سپلائی والا گراؤنڈ   آج پہلا سیمی فائنل مقابلہ17...
17/08/2025

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام چک نمبر 428 سکس آر واٹر سپلائی والا گراؤنڈ
آج پہلا سیمی فائنل مقابلہ
179M vs 36/3R

فرسٹ پرائز 15000 بمعہ دلکش ٹرافی 🏆
سیکنڈ پرائز 10000 بمعہ دلکش ٹرافی 🏆
ٹورنامنٹ سپانسر
حاجی زیغم گورائیہ ھال مقیم سعودی عریبیہ
اسامہ وقاص وڑائچ ھال مقیم سعودی عریبیہ
ٹورنامنٹ آرگنائزرز
عامر کمبوہ عبداللہ وڑائچ ابوبکر وڑائچ یاسر بسرا عبداللہ )
(بھٹی قمر زمان بھٹی

میچ فیس بک پر لائیو چلایا جائے گا
میچ دیکھنے کے لیے فیس بک پیج کو فالو کریں

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹبمقام چک نمبر 428 سکس آر  واٹر سپلائی والا گراؤنڈ    آج تیسرا کوارٹر فائنل شام ...
15/08/2025

پہلا شہزاد تنویر بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام چک نمبر 428 سکس آر واٹر سپلائی والا گراؤنڈ
آج تیسرا کوارٹر فائنل شام پانچ بجے
428/6R VS 176M B

فرسٹ پرائز 15000 بمعہ دلکش ٹرافی 🏆
سیکنڈ پرائز 10000 بمعہ دلکش ٹرافی 🏆
ٹورنامنٹ سپانسر
حاجی زیغم گورائیہ ھال مقیم سعودی عریبیہ
اسامہ وقاص وڑائچ ھال مقیم سعودی عریبیہ
ٹورنامنٹ آرگنائزرز
عامر کمبوہ عبداللہ وڑائچ ابوبکر وڑائچ یاسر بسرا عبداللہ )
(بھٹی قمر زمان بھٹی

میچ فیس بک پر لائیو چلایا جائے گا
میچ دیکھنے کے لیے فیس بک پیج کو فالو کریں

پہلا شہزادہ بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا آج دوسرا کوارٹر فائنل کھیلا گیا جس میں 179 مراد   اور 131 سکس آر بی  مد مقابل...
14/08/2025

پہلا شہزادہ بھٹی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا آج دوسرا کوارٹر فائنل کھیلا گیا جس میں 179 مراد اور 131 سکس آر بی مد مقابل ہوئیں 131 کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اورز میں 107 رنز کا ٹارگٹ دیا 179 مراد کی جانب سے لقمان نے دھواں دار بیٹنگ کی اور دوسرے اوور میں زین کو 42 سکور لگائے لقمان کی بیٹنگ نے یہ میچ ون سائڈڈ بنا دیا اور اپنی ٹیم کی سیمی فائنل میں جگہ پکی کی
کل تیسرا کوارٹر فائنل میچ 428 اور 176 کے مابین کھیلا جائے گا میچ لائو دیکھنے کے لیئے پیج کو فالو کریں

Address


Telephone

+923034865461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abubakar iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your university to be the top-listed University?

Share