My Friends

My Friends We are share life with friends

10/08/2021
Good morning
24/05/2021

Good morning

15/05/2021
20/04/2021


19/04/2021



01/12/2020

آج صبح صوابی میں موٹر سیکل اور ٹرک کے درمیان میں اکسیاڈنڈ ھوں ھیں...

(( ڈبل سواری، کالے شیشوں والے گاڑیوں اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ))مردان۔ ڈپٹی کمشنر محمد عابد نے 30 نومبر سے شروع...
28/11/2020

(( ڈبل سواری، کالے شیشوں والے گاڑیوں اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ))
مردان۔ ڈپٹی کمشنر محمد عابد نے 30 نومبر سے شروع ہونے والی 5 روزہ پولیو مہم کے دوران ڈبل سواری، کالے شیشوں والے گاڑیوں اور اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 سی آر پی سی ضابطہ فوجداری کے تحت مکمل پابندی عائد کر دی. خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188 پی۔پی۔سی کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
یہ حکم 30نومبر تا 4دسمبر نافذ العمل رہیگا۔
ترجمان ڈپٹی کمشنر مردان

(((چھوٹالاہورمیں فائرنگ/9افرادجاں بحق ہوگئے)))صوابی:چھوٹالاہور میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجےمیں 9افراد جاں بحق ...
28/11/2020

(((چھوٹالاہورمیں فائرنگ/9افرادجاں بحق ہوگئے)))
صوابی:چھوٹالاہور میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجےمیں 9افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونیوالوں میں تین افراد کا تعلق یارحسین جبکہ تین افراد کا تعلق چھوٹالاہور سے بتایاجاتاہےپولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔

Address

Yar Hussain

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Friends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share