میٹرک کلاس پریکٹیکل امتحانات 2026 کے لیے وزارت تعلیم کا ہدایت نامہ
08/05/2026
نیا پاسنگ فارمولا متعارف۔۔۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
نوٹ۔ میٹرک سے لے کر بی اے /بی کام والوں کےلیے اسائنمینٹس اور پیپرز کے مطابق فارمولا اپلائی ہو گا اور بی ایس/ بی بی اے/ بی ایڈ والے سٹوڈینٹس پر تینوں کمپونینٹس کے مطابق پاسنگ فارمولا اپلائی ہو گا۔۔۔۔۔۔
23/03/2026
اصل مسئلہ طریقہ ہے — محنت نہیں!
اس ویڈیو میں 10 اسمارٹ اسٹڈی ٹیپس سیکھیں:
🔵 کلر کوڈنگ سے کمزور ٹاپکس پہچانیں
🧠 فائنمین ٹیکنیک سے کنسپٹ مضبوط کریں
❓ ایکٹو ریکال سے دماغ کو ٹریننگ دیں
🌳 ٹری کنسپٹ سے بنیاد مضبوط بنائیں
طریقہ بدلیں — نتیجہ خود بدل جائے گا۔ 💯
👇 اپنے دوستوں کو بھی Tag کریں جنہیں اس کی ضرورت ہے!
#اردو #تعلیم #پڑھائی
08/03/2026
حکومتِ پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر مسلم سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مارچ 2026 کی تنخواہ اور پنشن پہلے ادا کی جائے گی۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق:
📌 تنخواہ اور پنشن 16 مارچ 2026 کو ادا کی جائے گی۔
📌 یہ ادائیگی عیدالفطر کی وجہ سے ایڈوانس میں کی جا رہی ہے۔
📌 اس فیصلے کا اطلاق مسلم سرکاری ملازمین اور پنشنرز پر ہوگا۔
حکومت نے تمام متعلقہ محکموں، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز اور بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 16 مارچ کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی یقینی بنائیں۔
✔️ اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عید کی تیاری کے لیے مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔
*♻️یہی 80 مارکس آپکے ایک کوڈ کے مجموعی مارکس ہیں۔باقی کوڈز کے بھی اسی طرح مارکس بنیں گے۔*
*یاد رکھیں۔۔*
*👈🏻1۔ تحریری پیپر اور اسائنمنٹس میں آپ نے ہر صورت ٪50 نمبر لیکر پاس ہونا ہے۔بصورت دیگر فیل تصور ہونگے۔*
*👈🏻2۔ اگر کوئی سٹوڈنٹ پیپر اور کوئز میں تو پاس ہوجاتا ہے لیکن اسائنمنٹس میں فیل ہے تو اس کا پورا سبجیکٹ فیل ہوگا۔ یعنی اس سبجیکٹ داخلہ بھیجے گا اور اسکے اسائنمنٹس کوئز اور پیپر پھر دینے ہونگے۔*
*3-اگر کوئی سٹوڈنٹ پیپر میں تو پاس ہوجاتا ہے لیکن کوئیز نہی کرتا تو اسکے اس کوڈ کے 30 نمبر کم ہونگے۔ اور کوئز میں جتنے مارکس لینگے وہ سارے مارکس فائنل رزلٹ میں شامل ھونگے۔*
*4۔ اسی طرح اگر کوئی کوئز اور اسائنمنٹس میں پاسنگ مارکس لے لیتا ہے لیکن پیپر میں فیل ہو جائے تو اس کا صرف پیپر ری ایپئر ہوگا یعنی کوئز اور اسائنمنٹس دوبارہ نہیں کرنے ہونگے صرف پیپر دینا ہوگا۔
08/03/2026
کلاس دہم کی کمسٹری کے پریکٹیکل کی روبرکس یعنی جس پیٹرن کے تحت پیپرز پریکٹیکلز کی مارکنگ ہوگی۔
یہ مارکنگ دو حصوں میں ہوگی ایک جو لیب ایگزامنر پریکٹیکل کے دوران لیب میں ہی کرے گا کرے گا اور لیب ایگزامنر کمسٹری کے پریکٹیکلز کے 16 مارکس لیب میں لگائے گا اور باقی 14 مارکس دوسرا ایگزامنر ایگزامینیشن سینٹر پر انسر شیٹ کو مارک کرے گا جیسے بورڈ کے تمام پیپرز مارک ہوتے ہیں اور ان کی ڈویژن کیا ہوگی اس کو وضاحت سے یہاں بتا دیا گیا ہے اس لیے اس کے اکارڈنگ بچوں اپنی تیاری کیجیے اور معزز اساتذہ کرام اس کے تحت اپنے بچوں کو پریکٹیکلز کی تیاری کروائیے ۔
شکریہ
05/02/2026
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیے۔
اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔
بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔
آگے کی بات سنیے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔
اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔
13/12/2025
امتحانی پیپر ری چیکنگ سے متعلق اہم اپ ڈیٹس
📌 1. ری چیکنگ کا طریقہ کار تبدیل
اب پیپر پہلے کی طرح صرف ریکاؤنٹ نہیں ہوں گے بلکہ
پورے پیپر کو دوبارہ مکمل چیک کیا جائے گا۔
📌 2. پرائیویٹ اداروں کے ماہرینِ تعلیم شامل
پیپر ری چیکنگ کے عمل میں
پرائیویٹ اداروں سے ماہرِ تعلیم کو شامل کیا جائے گا
تاکہ جانچ مزید شفاف اور معیاری ہو سکے۔
📌 3. ری چیکنگ کمیٹی کا کردار
ری چیکنگ کمیٹی پیپر کو دوبارہ مکمل چیک کرے گی
اور ہر غلطی، ایڈجسٹمنٹ یا مارکنگ کا جائزہ لے گی۔
📌 4. فیس میں اضافہ
پیپر ری چیکنگ کی فیس
پہلے سے تین گنا زیادہ کر دی گئی ہے۔
18/11/2025
سال2026-2027 میں مندرجہ ذیل کتب میں تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔...
Be the first to know and let us send you an email when The Comet College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.