UOGIAN,s Confessions and Crushes

UOGIAN,s Confessions and Crushes Tell us your most heart felt, disgusting, hilarious, filthy, and embarrassing confessions n Compliments from UOG and your name will remain a secret.!

It will be posted ANONYMOUSLY on our page.

09/07/2023

اگر ہم 10 محرم کہ طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جس میں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے❣️

جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں❣️
وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیؐ کہتے ہیں❣️
وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں❣️
وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں❣️
وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں❣️
وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں❣️
وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہؐ کا دوہرا داماد کہتے ہیں❣️
خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں❣️
کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی❣️
حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے ❣️
حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا🌹🌹

تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے میں کوئی عالم یا خطیب نہیں لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان وہ مظلوم تھا...
جسکا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمان پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا
حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی کوئی ہے جو مجھے پانی پلائے ؟
حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں💖💖
ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا❣️

کربلا میں حسینؓ کے ساقی اگر عباس تھے💖💖
تو مدینہ میں عثمانؓ کے ساقی علیؓ تھے💖💖

اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا🥀🥀

آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے🥀🥀

40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیؐ کی خدمت میں پیش کردیا کرتا تھا🥀

آج اس عثمان کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے🥀🥀
آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمؐ کا محافظ تھا🥀🥀
آج اس عثمانؓ۔کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپؐ کی بیعت کہ تھی🥀🥀
ہائے عثمان میں نقطہ دان نہیں میں عالم نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں🥀🥀
آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا🥀🥀🥀

آج آپؐ کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں
18ذی الحج 35 ھجری ہے جمعہ کا دن ہے حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھنچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں🥀 ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر. گرتا ہے تو قران بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپکی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے😢😢😢

اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی🌹
دیا خون صحابہؓ نے پھر اس میں بہار آئی🌹

مدینہ منورہ جنت البقیع میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی کی قبر مبارک۔۔🌹🌹

Like and share to support
25/08/2021

Like and share to support

14/06/2021

Miss this place 🥲

14/06/2021

Miss this place

31/12/2019

Happy new year 2020

Newyear @2020
31/12/2019

Newyear @2020

18/11/2019

PM Imran Khan trolled diesel and bilawal zardari 😁😂

🤔
20/10/2019

🤔

Share to aware 😕
20/10/2019

Share to aware 😕

Pakistan will connect its job portal with UAE 😊
20/10/2019

Pakistan will connect its job portal with UAE 😊

Pakistan is going to digitally connect its job portal with the United Arab Emirates (UAE) to simplify the hiring process

Keep it up 👍
20/10/2019

Keep it up 👍

Address

1, Mohammed Bin Rashid Boulevard
Dubai
P.O.BOX: 888888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UOGIAN,s Confessions and Crushes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share