Hal e DiL

Hal e DiL Nope

16/09/2024

مرنے کے بعد جتنی زمین بادشاہ کے پاس ہوگی اتنی ہی فقیر کے پاس بھی ہوگی- دوسروں کی جائیداد پر قبضہ کرکے اپنی آخرت برباد نہ کریں

12/12/2021

یمن کا ایک طالب علم میڈیسن کی تعلیم کیلئے جرمنی آیا اور ہر امتحان میں کمال کے رزلٹ لاتا رھا اور ہر سال میڈلز بھی حاصل کرتا رھا۔ یونیورسٹی کے سب طالبعلم اور اساتذہ دیکھ رھے تھے کہ 6 سال سے وہ اپنے گھر نہیں گیا ۔ چھٹیاں بھی یہیں کام کرکے گزارتا ہے اور نہ کبھی کوئی اسکے گھر سے ملنے آتا تھا۔
معلوم کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ پیچھے گھر میں والدین انتہائی غریب ھیں اور خود یہ طالب علم 6 سال میں بھی اتنی بچت نہیں کر پایا کہ ان کو ملنے جانے کا ٹکٹ خرید سکے ۔
یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے چپ چاپ کچھ فیصلہ کیا کہ اسکو بتاٸے بغیر اسکے والدین کو یونیورسٹی میں بلاکر اسے ملوایا جاٸے ۔ دیکھئے پھر کیا کیا گیا ۔ دل تھام کر دیکھئے کہ انسان خوشی میں آنسو کیوں بہاتا ھے۔
ھم مسلمان ایسی مثالیں کب قائم کر سکیں گے...؟

05/08/2021

❤️❤️

07/09/2019

💗💗💜💜

08/09/2018
03/09/2018

😂😂😘

Address

Dubai
Hatta
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hal e DiL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share