Jamia Rizvia Anwar-e-Mustafa AJK

Jamia Rizvia Anwar-e-Mustafa AJK Dr. Shafiq

اپ اپنے سب گروپس میں اس لنک کو بھیج دیں

Jamia Rizvia Anwar e Mustafa Training and Research Centre

https://jamiarizvia-a-m-t-r-c.netlify.app/

اوپر کلک کریں

Click at Given Link 🔗 to See Details of Jamia & Courses.

الحمدللہ یہ وہ  7  عالمہ و علماء حضرات ہیں جو اپنی اس سند کے حاصل کیے جانے پر سترہویں سکیل ( B-17 ) کی سرکاری نوکری حاصل...
17/05/2026

الحمدللہ
یہ وہ 7 عالمہ و علماء حضرات ہیں جو اپنی اس سند کے حاصل کیے جانے پر سترہویں سکیل ( B-17 ) کی سرکاری نوکری حاصل کرنے کے قابل ہو رہے ہیں ۔

باقی تفصیلات بعد میں ارسال کروں گا ۔

ڈاکٹر شفیق ۔
0314-5052-650

عامہ (میٹرک)
خاصہ (ایف اے)
عالیہ (بی اے)
عالمیہ (ایم اے)
تخصص (مفتی)
ادیب عربی
عالم عربی
فاضل عربی
تجوید و قرات
حفظ اور دیگر تمام کورسز کی ہر کلاس میں داخلے جاری ہیں۔

https://chat.whatsapp.com/Gxi2l5rcaj532B5xfh1DDI

۔

الحمدللہ یہ وہ 2 علماء حضرات ہیں جو اپنی اس سند کے حاصل کیے جانے پر سترویں سکیل ( B-17 ) کی سرکاری نوکری حاصل کرنے کے قا...
14/05/2026

الحمدللہ
یہ وہ 2 علماء حضرات ہیں جو اپنی اس سند کے حاصل کیے جانے پر سترویں سکیل ( B-17 ) کی سرکاری نوکری حاصل کرنے کے قابل ہو گئے ہیں ۔
اور
تیسرے طالب علم ابھی زیر تعلیم ہیں ان شاء اللہ یہ بھی اگلے دو سال میں چودویں سکیل ( 14 ،B ) کی سرکاری نوکری کے حصول کے قابل ہو جائیں گے ۔

باقی تفصیلات بعد میں ارسال کروں گا ۔

ڈاکٹر شفیق ۔
0314-5052-650

عامہ (میٹرک)
خاصہ (ایف اے)
عالیہ (بی اے)
عالمیہ (ایم اے)
تخصص (مفتی)
ادیب عربی
عالم عربی
فاضل عربی
تجوید و قرات
حفظ اور دیگر تمام کورسز کی ہر کلاس میں داخلے جاری ہیں۔

۔

الحمدللہ یہ وہ 20 قاریہ اور قاری حضرات ہیں جو اپنی اس سند کے حاصل کیے جانے پر چوہدویں سکیل ( B-14 ) کی سرکاری نوکری حاصل...
13/05/2026

الحمدللہ
یہ وہ 20 قاریہ اور قاری حضرات ہیں جو اپنی اس سند کے حاصل کیے جانے پر چوہدویں سکیل ( B-14 ) کی سرکاری نوکری حاصل کرنے کے قابل ہو گئے ہیں ۔

باقی تفصیلات بعد میں ارسال کروں گا ۔

ڈاکٹر شفیق ۔
0314-5052-650

عامہ (میٹرک)
خاصہ (ایف اے)
عالیہ (بی اے)
عالمیہ (ایم اے)
تخصص (مفتی)
ادیب عربی
عالم عربی
فاضل عربی
تجوید و قرات
حفظ اور دیگر تمام کورسز کی ہر کلاس میں داخلے جاری ہیں۔

۔

*✨  دینی و عصری تعلیم ایم اے اسلامیات و عربی کم وقت میں مکمل کرنے کا سنہری موقع  .*✨اگر اپ کی تعلیم B.A ہے یا B.A کے برا...
25/03/2026

*✨ دینی و عصری تعلیم ایم اے اسلامیات و عربی کم وقت میں مکمل کرنے کا سنہری موقع .*✨

اگر اپ کی تعلیم B.A ہے یا B.A کے برابر ہے تو آج ہی رابطہ کریں ۔
ایم اے اسلامیات و عربی , تخصص کے داخلے اور جامعہ کی معلومات کیلیے نیچے دیے گئے اس بلیو ویب سائٹ لنک پر کلک کریں۔

*. Click at Given website Link 🔗 to See Basic Details of Jamia & Courses.*

*. https://jamiarizvia-a-m-t-r-c.netlify.app/ .*

جامعہ کا *. 2025 کی طرح 2026 کا رزلٹ بھی الحمدللہ ثم الحمدللہ 100 فیصد رہا ۔*
تخصص کے 3 ۔ ایم اے اسلامیات وعربی خصوصی سال دوم کے 2 اور سال اول کے 7 طلباء و طالبات نے A اور A+ گریڈ میں اور 66 فیصد سے زیادہ اور F.A کے طالب علم نے 64 فیصد نمبرات حاصل کیے ۔

📢🚨*۔ تمام اسناد IBCC اور HEC سے منظور شدہ ہیں۔*

Join What,sApp Channel : https://whatsapp.com/channel/0029Vb7l4so90x30qzDK0g1R

Join What.sApp Group
https://chat.whatsapp.com/Gxi2l5rcaj532B5xfh1DDI?mode=gi_t

📢🚨 Join Facebook Page/ Chanel of Jamia .
https://www.facebook.com/share/p/1PzSiBpqsf/

📲 *. امتحان، رجسٹریش داخلے اور مزید معلومات کے لیے مفتی شفیق صاحب .*
🪀 Wa.me//92346-5052-650
Easypesa

🪀 Wa.me//92301-5052-650
JazzCash
مفتی احمدصدیقی صاحب
🪀 Wa.me//923004488586

ادیب عربی, عالم عربی, فاضل عربی,
ترجمہ و تفسیرالقران, فہم القران والحدیٹ
تخصص (مختلف مضامین میں مفتی) اور درس نظامی عامہ(Matric)، خاصہ(F.A)، عالیہ(B A)، عالمیہ(M.A)، ایم اے اسلامیات و عربی سپیشل میں امتحان 1447ھ /2026ء کے لیے 03 اپریل تک داخلے جاری ہیں .

پرنسپل

*۔ جامعہ رضویہ انوار مصطفے ٹریننگ اینڈ ریسرچ سنٹر
Share in All Groups۔

۔

*الشهادة العالمیہ اور اس کی افادیت؟*🇵🇰      *اس سند کے دس فوائدجن سے اکثر احباب ناواقف ہیں*مزید تعلیم و روزگار الشھادة ا...
07/03/2026

*الشهادة العالمیہ اور اس کی افادیت؟*
🇵🇰
*اس سند کے دس فوائدجن سے اکثر احباب ناواقف ہیں*

مزید تعلیم و روزگار

الشھادة العالمیہ مدارسِ اِسلامیہ کی سب سے بڑی ”ڈگری“ ہے۔ الشھادة العالمیہ کا دورانیہ دو سال ہے۔

اِسے حاصل کرنے کیلئے مڈل کے بعد ثانویہ عامہ ثانویہ خاصہ اور الشھادة العالیہ کا پاس کرنا ضروری ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن جو پاکستانی یونیورسٹیوں کی اسناد کی جانچ پڑتال کرنے والا مرکزی اور معتبر ادارہ ہے اس نے ”الشھادة العالمیہ فی العلوم العربیة والاسلامیہ“ کو ایم اے عربی و اسلامیات کے مساوی قرار دیا ہے۔

موجودہ دور میں ”الشھادة العالمیہ“ کو دینی گورنمنٹ ملازمتوں کے حصول کیلئے مرکزی حیثیت حاصل ہے، اِس کے باوجود الشھادة العالمیہ پاس نوجوان علماء، معلومات کی کمی کے باعث مایوسی اور احساس کمتری کا شکار نظر آتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ”الشھادة العالمیہ“ کی کیا اہمیت ہے؟ اِس کے ذریعے آپ کون کون سی دینی گورنمنٹ ملازمتیں حاصل کر کے اپنا مستقبل بنا سکتے ہیں.
. لیکن اِس سے پہلے یہ وضاحت کرنا ضروری ہے کہ اگر آپ الشھادة العالمیہ پاس ہیں تو پہلی فرصت میں ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ”ایم اے مساوی سرٹیفکیٹ“ لازمی حاصل کر لیں اور اِسے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ویریفائیڈ بھی کروا لیں۔

موجودہ دور میں ”الشھادة العالمیہ“ کے ذریعے آپ درج ذیل دینی گورنمنٹ ملازمتیں حاصل کر سکتے ہیں...

(1) امام سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں
(2) خطیب سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں
(3) جونئیر قاری ٹیچر سرکاری اداروں میں
(4) جونئیر عربی ٹیچر سرکاری اداروں میں
(5) سینئر جنرل لائن ٹیچر سرکاری اداروں میں
(6) صدر معلم/ ماہر مضمون سرکاری اداروں میں
(7) عربی لیکچرار سرکاری اداروں میں
(8) اسلامیات لیکچرار سرکاری اداروں میں
(9) مفتی اگر مفتی کورس کیا ہو تو سرکاری اداروں میں
(10) قاضی اگر مفتی کورس کیا ہو تو سرکاری اداروں میں

امام وخطیب
تمام سرکاری مساجد میں آپ امام وخطیب لگ سکتے ہیں ،خطیب کیلئے الشھادة العالمیہ شرط ہے لیکن امام کیلئے اس کے ساتھ کسی منظور شدہ بورڈ کی قراءت کی سند کا ہونا بھی ضروری ہے

جونئیر قاری ٹیچر
نئی پالیسی کے مطابق جونئیر قاری ٹیچر کی کوالیفکیشن الشھادة العالمیہ یا بی.اے سیکنڈ ڈویژن ہے اور پروفیشنل کوالیفکیشن کسی بھی منظور شدہ بورڈ سے قراءت کی سند ہے
(وفاق المدارس العربیہ پاکستان یا تنظیم المدارس اہلسنت لاہور سے قراءت کی سند حاصل کی جا سکتی ہے)

جونئیرعربی ٹیچر

نئی پالیسی کے مطابق عربی ٹیچر صِرف الشھادة العالمیہ سیکینڈ ڈویژن ہی تعینات ہو سکتا ہے البتہ پروفیشنل کولیفکیشن عربی ٹیچر ٹریننگ کورس (ATTC) کا ہونا بهی ضروری ہے

(اگر آپ عربی ٹیچر تعینات ہونا چاہتے ہیں تو الشھادة العالمیہ کی بناء پر آپ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے 6 ماہ کا ATTC کر لیں، کوئی مشکل نہیں ہے، کورس میں سب اردو،عربی کتابیں ہے۔صرف 40 دن سیکنڈ ٹائم مختصر دورانیے کی کلاسیں ہوتیں ہیں)

سینئر جنرل لائن ٹیچر/صدر معلم/ماہر مضمون
اگر آپ جونئیر عربی یا قاری ٹیچر تعینات ہیں تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ نئی پالیسی کے مطابق اب آپ تحتِ سینیارٹی سینئر جنرل لائن ترقیاب ہو سکتے ہیں لیکن اِس کیلئے بی.ایڈ ہونا ضروری ہے اور بی.ایڈعربی آپ الشھادة العالیہ کی بیس پر اوپن یونیورسٹی سے کر سکتے ہیں اور ساتھ ایم.ایڈ بھی کر لیں گے تو صدرمعلم اور ماہرمضمون بھی تعینات ہو سکیں گے۔۔۔
(اسکی تفصیل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ملے گی)

عربی واسلامیات لیکچرار
الشھادة العالمیہ چونکہ ایم اے عربی واسلامیات کے مساوی ڈگری ہے لہذا اِس کی بناء پر آپ پبلک سروس کمیشن کے تحت عربی یا اسلامیات کے لیکچرر بھرتی ہو سکتے ہیں۔

مفتی اور قاضی

جی ہاں آپ الشھادة العالمیہ کی بناء پر تحصیل قاضی یا تحصیل مفتی بھی تعینات ہو سکتے ہیں البتہ اِس کیلئے آپ کو کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے B.A لیول کے چار مضامین (اردو اے.بی ، مطالعہ پاکستان،تاریخ پاکستان ،تاریخ اسلام) پاس کرنے ہوں گے۔
(الشھادة العالمیہ کی سند کی کاپی لگا کر بی.اے کا داخلہ بھیج دیں چارمضامین کا ہی آپ سے امتحان لیا جائے گا، سپلی اس میں نہیں ہوتی،ایک کتاب بھی فیل ہوئی، امتحان دوبارہ دینا ہوگا)

*امام خطیب کیلئے متعلقہ حکومتی ادارے ہی ٹیسٹ انٹرویو لیتے ہیں* اور عام طور پر اس فیلڈ میں سفارشی لوگ ہی بھرتی کئے جاتے ہیں جبکہ عربی قاری ٹیچر کی تعیناتی باقاعدہ NTS کے ذریعے تقریبا میرٹ پر ہی عمل میں لائی جاتی ہے ، اور اِسی طرح لیکچرار ،مفتی ،قاضی کی تعیناتی بھی باقاعدہ PSC کے ذریعے تقریبا میرٹ پر ہی عمل لائی جاتی ہے۔
مزید تعلیم

*الشھادة العالیہ کی بناء پر آپ کسی بھی یونیورسٹی سے عربی یا اسلامیات میں ایم فل بھی کر سکتے ہیں۔* اور ایم فل الشھادة العالمیہ والوں کیلئے بنسبت دوسرے لوگوں کے زیادہ آسان ہے۔ اِس میں بعض وہ کتابیں بھی پڑھائی جاتیں ہیں جو آپ نے درجہ ثانیہ اور ثالثہ میں پڑھی ہیں۔ البتہ مقالہ لکھنا محنت طلب ضرور ہے لیکن آپ کیلئے پھر بھی قدرے آسان ہے ۔

۔

06/03/2026
Jamia Rizvia Anwar e Mustafa T&RC M.A  B.A  F.A  Matric Takhasus Tajweed or Hifz ka Admission Jari Hy.Follow the Jamia R...
01/03/2026

Jamia Rizvia Anwar e Mustafa T&RC
M.A B.A F.A Matric Takhasus Tajweed or Hifz ka Admission Jari Hy.

Follow the
Jamia Rizvia Anwar e Mustafa T&RC
M.A B.A F.A Matric Takhasus Tajweed or Hifz ka Admission Jari
Channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7l4so90x30qzDK0g1R

*✨ دینی و عصری تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع —*
خوابوں کی تکمیل کا وقت قریب ہے ✨

*. درس نظامی و تخصص اور میٹرک ایف اے بی اے اور ایم اے اسلامیات و عربی سپیشل میں داخلے جاری ہیں .*

📢🚨 *۔ تمام اسناد HEC سے منظور شدہ ہیں۔*

ایم اے اسلامیات و عربی , تخصص اور جامعہ کی مکمل معلومات کیلیے نیچے دیے گئے اس بلیو ویب سائٹ لنک پر کلک کریں۔

*. Click at Given website Link 🔗 to See Basic Details of Jamia & Courses.*

*. https://jamiarizvia-a-m-t-r-c.netlify.app/ .*

Join What.sApp Group

https://chat.whatsapp.com/Gxi2l5rcaj532B5xfh1DDI?mode=gi_t

FaceBook Chanel

https://www.facebook.com/share/p/1Buzp9pdAJ/

Share in All Groups.

السلام علیکم
اگر اپ کی تعلیم میٹرک سے کم ہے
اور اپ کسی کو بتاتے ہوئے شرمندہ ہوتے ہیں
تو شرمندہ ہونا چھوڑیں۔
اج ہی میرے ساتھ رابطہ کریں
داخلہ فیس اور کاغذات جمع کرانے کی اخری تاریخ یکم مارچ 2026 ہے ۔
اپ مرد ہیں یا عورت بس اپ اپنے مطلوبہ کاغذات جمع کروائیں فیس جمع کروائیں ۔
تیاری کریں اور امتحان دیں ۔
ان شاءاللہ ایک ہی سال میں اپ کی میٹرک مکمل ہو جائے گی ۔
اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں تعلیم حاصل کریں اور اگے بڑھیں۔
0314-5052-650
0092-346-5052-650

اگر آپ کسی بھی وجہ سے عصری تعلیم یا درسِ نظامی جاری نہیں رکھ سکے،
یا ریگولر وقت نہ دے پانے کی وجہ سے آپ کا حصول تعلیم کا خواب ادھورا رہ گیا —
تو اب وقت آ گیا ہے کہ
جامعہ ھذا کے ذریعے اپنے اس ادھورے خواب کو پایۂ تکمیل تک پہنچائیں۔

اگر آپ اپنی کالج یا یونیورسٹی کی تعلیم، ملازمت یا دیگر مصروفیات کے باعث دینی تعلیم کا شوق پورا نہ کر سکے — تو
جامعہ رضویہ انوار مصطفے' ٹریننگ اینڈ ریسرچ سنٹر نے آپ کے لیے یہ شوق پورا کرنا آسان بنا دیا ہے۔

📘 علمِ دین بھی حاصل کریں
📜 اور میٹرک سے MA تک کی مساوی (برابر) سند بھی پائیں۔

یہ محض ایک تعلیمی اشتہار نہیں، بلکہ ایک دینی پکار بھی ہے۔

اسی جذبۂ ذمہ داری کے ساتھ
جامعہ رضویہ انوار مصطفے' ٹریننگ اینڈ ریسرچ سنٹر نے
نے آپ تک بنیادی اور منظم دینی تعلیم پہنچانے میں بھرپور علمی محنت کی ہے۔ اب اس خیر کے نظام کو آگے بڑھانا اور اس سے فائدہ اٹھانا آپ کی ذمہ داری ہے۔



۔

*۔ امتحان  1447ھ  /2026ء کے لیے  داخلے جاری ہیں ۔*بمہربانی یہ تحریر*. آخر تک 1 بار ضرور پڑھ لیں۔*📢🚨 *۔ تمام اسناد HEC سے...
23/02/2026

*۔ امتحان 1447ھ /2026ء کے لیے داخلے جاری ہیں ۔*

بمہربانی یہ تحریر
*. آخر تک 1 بار ضرور پڑھ لیں۔*

📢🚨 *۔ تمام اسناد HEC سے منظور شدہ ہیں۔*

ایم اے اسلامیات و عربی , تخصص اور جامعہ کی معلومات کیلیے نیچے دیے گئے اس بلیو ویب سائٹ لنک پر کلک کریں۔

*. Click at Given website Link 🔗 to See Basic Details of Jamia & Courses.*

*. https://jamiarizvia-a-m-t-r-c.netlify.app/ .*

Share in All Groups.

1۔ ا
۔B.A / B.Sc پاس میل فیمیل سٹوڈنٹس کے لیے الشھادة العالمية ( M.A اسلامیات و عربی ) کے سالانہ امتحان میں شرکت کا سنہری موقع ( مشروط )
A.D۔E,
A.D.P,
A.D.A,
B.A k equal Koi B University Degree ho,
Ynni
*. B.A pass Male / Female .... M.A. islamiat o Arbi kren.*

جس بھی مرد و عورت نے B.A یعنی 14 سال کے برابر کسی بھی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ہوئی ہے وہ اسی کی بنیاد پر الشہادہ العالمیہ (M.A) اول خصوصی امتحان کا داخلہ بھیج سکتا / سکتی ہے۔

📢🚨 *. سب ٹیچرز کے لیے سپیشل خوشخبری .*
ہے کہ 2 سال میں یہ
M.A
بآسانی مکمل کر کے سپیشل منظور شدہ M.A اسلامیات و عربی کی ڈگری حاصل کریں۔
إن شاءاللّٰه آپ کو فائدہ ہوگا۔
*۔ کمپوزٹ امتحان نا ممکن ہے۔*

آپ پہلے اپنی B.A کی یعنی آخری ڈگری کی صاف تصویر inbox میں بھیجیں اور کوئی سوال ہو تو لکھیں یا مناسب وقت میں کال کریں ۔

📲 امتحان، رجسٹریش داخلے اور مزید معلومات کے لیے مفتی شفیق صاحب
🪀 Wa.me//92346-5052-650
Easypesa

🪀 Wa.me//92301-5052-650
JazzCash

🪀 Wa.me//923

*Aap Es jaga apna number Likhh kr Bi Fwd kr skty hn.*

2- ۔ ب 📢🚨
*۔ میل فیمیل سٹوڈنٹس کےلیے تخصص / مفتی کے امتحان میں شرکت کا موقع ۔*

جس عالم / عالمہ کے پاس الشھادة العالمية کی ڈگری ہے
وہ اور کسی بھی یونیورسٹی والے
M.S / B.S. islamic Or
MA Islamic Studies
کے لیے بھی

✅ *. تخصصات (مفتی مختلف مضامین میں یعنی) ،* میں داخلہ ممکن ہے۔
تخصص فی التفسیر
فی الحدیث
فی السیرت
فی الفقہ (مفتی کورس)
فی التصوف
فی الاقتصاد
فی الادیان
فی اللغۃ العربیہ کریں

3۔ ج
*۔ حافظ /حافظہ قاری /قاریہ کا امتحان دیں ۔*
اور
4- د
مڈل / میٹرک پاس طلبا و طالبات
یا
15 سال سے زیادہ عمر کےطلبا و طالبات کے لیے درس نظامی ممکن ہے

📢🚨 Aap apna Swal Likh kr inbox m Bhej den. Aapko Reply Kiya Jay ga.

Sbr k Sath What,sApp Group m Rahen

Join What.sApp Group

https://chat.whatsapp.com/Gxi2l5rcaj532B5xfh1DDI?mode=gi_t

📢🚨 Join Facebook Page of Jamia .

https://www.facebook.com/share/p/1A4TpMFXRK/

*✨ دینی و عصری تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع —*
خوابوں کی تکمیل کا وقت قریب ہے ✨

درس نظامی و تخصص اور میٹرک
10th. F.A. B.A. & M.A
اسلامیات و عربی سپیشل میں داخلے جاری ہیں .*

درس نظامی
عامہ(Matric)، خاصہ(F.A)، عالیہ(B A)، عالمیہ(M.A)،
تخصص ( مختلف مضامین میں مفتی )
اور
ادیب عربی, عالم عربی, فاضل عربی,
ترجمہ و تفسیرث القران, فہم القران والحدیٹ
میں داخلہ ممکن ہے۔

الحمدللہ 2 سال کی کوشش کے بعد نومبر 2024 میں میرے ادارے کا الحاق ہوا۔
اور
اپریل 2025 میں رجسٹریشن ہوئی اور اپریل میں امتحانی سنٹر بھی (مشروط) منظور ہوا تھا۔
*۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ ایم ۔اے اسلامیات و عربی سال اول کے طلبہ نے اسی سنٹر میں امتحان دیا اور جون 2025 میں رزلٹ آیا۔ اَلْحَمْدُلِلّٰه A اور A+ گریڈ میں کامیابی حاصل کی اور رزلٹ 100% رہا ۔*

جامعہ رضویہ انوار مصطفے' ٹریننگ اینڈ ریسرچ سینٹر
کا 2026 کا رزلٹ بھی الحمدللہ ثم الحمدللہ 100 فیصد رہا ۔

ایم اے اسلامیات و عربی خصوصی سال اول کے طلباء و طالبات نے 800 میں سے مندرجہ ذیل نمبرات حاصل کیے

حافظ محمد زاہد علی A+ گریڈ
647 = 81%. A+

حافظ محمد اعجاز A گریڈ
603 = 75% A

لیاقت علی ملک A گریڈ
592 = 74% A

سجاد احمد فرسٹ ڈویژن
553 = 69%

نایاب گل فرسٹ ڈویژن
544 = 68%

حسنین سخی فرسٹ ڈویژن
542 = 68%

جنید ادریس فرسٹ ڈویژن
529 = 66%

سال دوم کے
حافظ محمد بشارت A گریڈ
578/800 = 72% A

حماد اشرف A گریڈ
572/800 = 72% A

ایف اے (F.A) سال اول کے
احمد خان فرسٹ ڈویژن
445/700 = 64%

تخصص فی التصوف کے

رومیلہ خورشید
456/600= 76% A Grade

شفیق الرحمن
424/600= 71٪ A Grade

FaceBook Chanal

https://www.facebook.com/share/p/1PzSiBpqsf/

What'sApp Group

https://chat.whatsapp.com/Gxi2l5rcaj532B5xfh1DDI?mode=hq2tcla

Follow the
Jamia Rizvia Anwar e Mustafa T&RC
M.A B.A F.A Matric Takhasus Tajweed or Hifz k Admission Jari Hen

Channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7l4so90x30qzDK0g1R

Share in All Groups

تمام ممبرز
اس پوسٹ کو اپنی اپنی Facebook ائی ڈی سے ابھی لازمی شیئر کریں ۔

*۔ اس عظیم کامیابی پر اور خوشی کے اس موقع پہ راقم اللہ کے حضور شکر گزار ہے۔*
آپ سب بھی دعا فرمائیں اللہ پاک اخلاص کے ساتھ کام کی توفیق عطا فرمائے۔

الحمدللہ میرا یہ ادارہ
*. Directorate General of Religious Education , Ministry of Federal Education and Professional Training , Govt. of Pakistan Islamabad .*
( وفاقی وزارت مذہبی امور . . . . اور . . . . . وفاقی وزارت تعلیم ۔ اسلام آباد ( HEC سے ) رجسٹرڈ ہے۔

رجسٹرڈ نمبر یہ
57544/18552-DGRE/MOFEPT
ہے۔

طلبا و طالبات آخری تاریخ کا انتظار بالکل نہ کیا کریں تاکہ آپ ڈبل ٹرپل فیس کی پریشانی سے بچ سکیں ۔

اگر آپ کسی بھی وجہ سے عصری تعلیم یا درسِ نظامی جاری نہیں رکھ سکے،
یا ریگولر وقت نہ دے پانے کی وجہ سے آپ کا حصول تعلیم کا خواب ادھورا رہ گیا —
تو اب وقت آ گیا ہے کہ
جامعہ ھذا کے ذریعے اپنے اس ادھورے خواب کو پایۂ تکمیل تک پہنچائیں۔

اگر آپ اپنی کالج یا یونیورسٹی کی تعلیم، ملازمت یا دیگر مصروفیات کے باعث دینی تعلیم کا شوق پورا نہ کر سکے — تو
جامعہ رضویہ انوار مصطفے' ٹریننگ اینڈ ریسرچ سنٹر نے آپ کے لیے یہ شوق پورا کرنا آسان بنا دیا ہے۔

📘 علمِ دین بھی حاصل کریں
📜 اور میٹرک سے ایک سے تک کی مساوی سند بھی پائیں۔

یہ محض ایک تعلیمی اشتہار نہیں، بلکہ ایک دینی پکار بھی ہے۔

اسی جذبۂ ذمہ داری کے ساتھ
جامعہ رضویہ انوار مصطفے' ٹریننگ اینڈ ریسرچ سنٹر نے
نے آپ تک بنیادی اور منظم دینی تعلیم پہنچانے میں بھرپور علمی محنت کی ہے۔ اب اس خیر کے نظام کو آگے بڑھانا اور اس سے فائدہ اٹھانا آپ کی ذمہ داری ہے۔

⏳ مزید تاخیر نہ کریں۔
اپنے ادھورے خواب کو تعبیر دیں، اپنی دینی ذمہ داری ادا کریں، اور آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

علم — شعور — عمل سے
دنیا میں کامیابی، اور آخرت میں نجات ہے ۔

قاری / قاریہ اور حافظ / حافظہ کے سالانہ امتحانات کے لیے داخلے جاری ہیں .

جن قاری / قاریہ اور حافظ / حافظہ کے پاس متعلقہ تعلیم اور اپنے ادارے کی سند ہے مگر مستند ( Valid ) ڈگری / سند نہیں وہ
امتحان دیکر مستند ( Valid ) ڈگری / سند لیں تاکہ سرکاری نوکری کے لیے اہل ہو سکیں -

کیا ہمیں دوسروں کے ساتھ بھلائی اور ہمدردی کرنی چاہیے۔ ؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو
یہ اہم اعلان / میسج اپنے سب رشتہ داروں اور احباب کو ابھی فارورڈ کریں اور اپنے سب گروپس میں بھی شئیر کر دیں۔
کیونک
آپ اپنے مستقبل کو یقینا خود بہتر سمجھتے ہیں۔

طالب دعا ۔
*. صاحبزادہ مُفْتِی قاری ابوضیا ڈاکٹر مُحَمَّدْ شفیق الرحمٰن قادری، رضوی، نقیبیْ، رفاعی۔ حَفِظَہُ اللہُ تعالیٰ .*
پرنسپل
زیر تعمیر مرکز اہلسنت
*۔ جامعہ رضویہ انوار مصطفے ٹریننگ اینڈ ریسرچ سنٹر ۔*
راولاکوٹ ۔ ضلع پونچھ آزاد کشمیر

ڈاک کا پتہ : - ڈاکـٹر مُحَــمَّـدْ شفـیق الـرحمٰن
ڈاکخانہ ملوث ستیاں ضلع راولپنڈی

*. کوآرڈینیٹر ۔ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ ۔پاکستان ۔ پونچھ ڈویژن ۔*

۔

Address

Tain Rawalakot Poonch AJK
Tain
47250

Telephone

+923145052650

Website

کلک کریںClick at Given Link � to See Details of Jamia & Courses.Dr. Shaf

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Rizvia Anwar-e-Mustafa AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Rizvia Anwar-e-Mustafa AJK:

Share