Bridge Course Alumni

Bridge Course Alumni The bridge course for graduate of deeni madaris students

06/10/2025
AIMSF Online Coaching for Bridge Course AMU.Registration open.
12/02/2025

AIMSF Online Coaching for Bridge Course AMU.

Registration open.

مابعد زوال: تحریک یا جمود؟انگریزی عہد جہاں باعث فساد تھا وہیں اس کے رد میں کئی ایمان افروز اور تعلیمی تحریکوں نے جنم لیا...
22/01/2025

مابعد زوال: تحریک یا جمود؟

انگریزی عہد جہاں باعث فساد تھا وہیں اس کے رد میں کئی ایمان افروز اور تعلیمی تحریکوں نے جنم لیا، عصری دانش گاہ کے طور پر محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)، دینی قلعہ کے طور پر دارالعلوم دیوبند، عصری و دینی درس گاہ کے طور پر ندوة العلماء کے تحت دارالعلوم کا قیام اسی رد عمل کے نتائج ہیں، جبکہ ہندو احیاء پرستی کا زور توڑنے اور مسلمانوں میں دینی رجحان کی ترویج کے لئے تبلیغی جماعت اور جماعت اسلامی کا قیام عمل میں آیا ـ

ان اداروں اور تحریکوں نے اپنے وقت میں مسلم قوم اور اسلام کی بھرپور خدمات انجام دیں، عصری علوم کے ماہرین کے ساتھ دینی علوم کے شناور پیدا ہوئے، وہیں ندوة العلماء نے جامع شخصیات کو وجود بخشا، ہندو احیاء پرستی کو لٹریچر اور عملی میدان میں برابری کی سطح پر مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ـ

لیکن یہ ایک وقت تھا جو گزر گیا، کچھ اداروں میں تھوڑی جان باقی ہے، کچھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں، لیکن موجودہ صورت حال میں کسی تنظیم یا ادارے میں یہ صلاحیت نہیں بچی کہ وہ حالات کا سامنا کرنے کی ہمت جٹا سکے، اور علی الاعلان یہ دعوی کرسکے کہ وہ امت کو فتح مبین سے ہمکنار کرے گی ـ

دارالعلوم اور تبلیغی جماعت تقسیم کا شکار ہوئے، علی گڑھ کی تحریک حکومتی کاسہ لیسوں اور ماضی پرستوں کی نذر ہوگئی اور ندوة العلماء کا وجود مٹ گیا، جبکہ اس کے تحت چلنے والا دارالعلوم موروثیت کا شکار ہوکر خاندانی شہرت کا ذریعہ بن گیا ـ

ہم اس موجودہ حالت کو "مابعد زوال" سے موسوم کرسکتے ہیں، اور جب ہم اسے مابعد زوال کا عہد تسلیم کرلیتے ہیں تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ امت جس کا اثاثہ دینی تصلب اور تحریکیت ہے، جس نے کبھی بھی باطل طاقتوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے، بلکہ مشکل سے مشکل وقت میں نجات کے نئے راستے تلاش کئے ہیں، کیا وہ اس مابعد زوال دور کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے؟ کیا اس کے قلب میں کوئی چنگاری چھپی ہوئی ہے جو تحریکیت کا الاؤ روشن کرسکے؟ کیا اس کے ارادے اتنے مضبوط اور آہنی ہیں کہ وہ نئے اداروں کو قائم کرسکے؟ کیا کوئی نیا قاسم، کوئی نیا شبلی اور کوئی نیا سر سید ہے جو نئے جذبے کے ساتھ امت کی شیرازہ بندی کا فریضہ انجام دے سکے؟ یا اس امت کا وجود مردنی کا شکار ہوچکا ہے اور جمود اس کی پہچان بن چکی ہے؟

ڈاکٹر محمد عادل خان
رسرچ اسکالر شعبہ علم الجراحت
اسٹیٹ تکمیل الطب کالج لکھنؤ

Join AIMSF LAW CLASSES for BALLB (AMU | JMI | MANUU | CUET)Registration Open.......Eligibility:* 12th (School)* Bridge C...
06/01/2025

Join AIMSF LAW CLASSES for BALLB (AMU | JMI | MANUU | CUET)

Registration Open.......

Eligibility:
* 12th (School)
* Bridge Course (AMU)

نوٹ: عالمیت (یوپی مدرسہ بورڈ) اور مولوی (بہار مدرسہ بورڈ) کی سند پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں BALLB میں داخلہ لے سکتے ہیں.

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF

علی گڑھ مسلم یونیورسٹیمختلف کورسیز کے فارم و امتحان داخلہ کی ترتیب 2025
01/01/2025

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
مختلف کورسیز کے فارم و امتحان داخلہ کی ترتیب 2025

Registration open for NEET PRE TIB CoachingBy: ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
23/12/2024

Registration open for NEET PRE TIB Coaching
By: ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF

20/12/2024

مختلف یونیورسٹیوں میں تسلیم شدہ مدارس کی فہرست

(۱) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:

الف- گریجویشن:
https://t.me/Aimsf_India/2098

ب- برج کورس:
https://t.me/Aimsf_India/2099

(۲) جامعہ ملیہ اسلامیہ:
https://t.me/Aimsf_India/2102

(۳) جواہر لال نہرو یونیورسٹی - JNU:
https://t.me/Aimsf_India/2096

(۴) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی - MANUU:
https://t.me/Aimsf_India/2095

(۵) خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی - KMCLU:
https://t.me/Aimsf_India/2097

(۶) نیٹ پری طب - NEET PRE TIB:
https://t.me/Aimsf_India/2100

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF

19/12/2024

جواہر لال نہرو یونیورسٹی - JNU

پراسپیکٹس 2024:
https://t.me/Aimsf_India/2084

رہنمائے جے این یو (اردو):
https://t.me/Aimsf_India/2088

نصاب امتحان:
https://t.me/Aimsf_India/1721
https://t.me/Aimsf_India/1724

* ـCUET فارم بھرنے کا طریقہ:
https://youtu.be/MYQ7Q0J8NKc

* رجسٹریشن لنک:
https://cuet.samarth.ac.in/

* ـCUET کے متعلق چند بنیادی باتیں
https://t.me/Aimsf_India/1020

تیاری کے لئے نوٹس:
* General Test:
https://t.me/Aimsf_India/1405
https://t.me/Aimsf_India/2085

* English:
https://t.me/Aimsf_India/138
https://t.me/Aimsf_India/139
https://t.me/Aimsf_India/140
https://t.me/Aimsf_India/141
https://t.me/Aimsf_India/142
https://t.me/Aimsf_India/143

کل ہند طلبہ مدارس فورم - AIMSF

11/12/2024

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی اے آنرس اور بی اے تھیولوجی سے متعلق معلومات

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: پراسپیکٹس ۲۰۲۴-۲۵
https://t.me/Aimsf_India/1780

رہنمائے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی برائے فارغین و فارغات مدارس:
https://t.me/Aimsf_India/2075

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں (CUET والے مضامین کے علاوہ) بی اے (آنرس) کے تمام مضامین میں داخلہ کے لئے بس ایک ہی امتحان (entrance exam) ہوتا ہے، اور نتیجہ آنے پر رینک کی بنیاد پر subjects دئے جاتے ہیں، ہر مضمون کے لئے کچھ Categories ہوتی ہیں، اگر کسی مضمون میں داخلہ لینا ہو تو اسی category کے مطابق نمبرات/رینک حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے. اس سے کم نمبرات/رینک کی صورت میں وہ مضمون ملنا مشکل ہوتا ہے. الا یہ کہ کوئی نشست خالی رہ جائے تب کم نمبر/رینک والے کو بھی وہ مضمون مل سکتا ہے.

نوٹ: بی اے تھیولوجی کا انٹرینس، بی اے آنرس سے الگ ہوتا ہے.

عمر کی قید: 1 جولائی سے قبل عمر 24 سال نہ ہوئی ہو

نصاب B.A (آنرس)
https://t.me/Aimsf_India/798

نصاب: بی اے تھیولوجی:
سنی:
https://t.me/Aimsf_India/802
شیعہ:
https://t.me/Aimsf_India/801

نوٹ: وہ مضامین جن میں CUET کے ذریعہ داخلہ ہوگا:
Women Studies
Education
Hindi
Linguistic
Persion
Philosophy
Sanskrit
واضح رہے CUET کے تحت مضامین میں داخلہ کے لئے NTA کی ویب سائٹ
https://www.cuet.samarth.ac.in
پر فارم بھرا جائے گا البتہ رجسٹریشن یونیورسٹی ویب سائٹ
https://www.amucontrollerexams.com
بھی کرنا ہوگا ۔

نصاب امتحان CUET:
English:
https://t.me/Aimsf_India/1724
General Test:
https://t.me/Aimsf_India/1721
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

*ـ AMU B.A گزشتہ سالوں کے امتحان داخلہ پیپر حاصل کرنے کے لئے ٹیلی گرام links کھولیں.👇
https://t.me/Aimsf_India/71
https://t.me/Aimsf_India/72
https://t.me/Aimsf_India/73
https://t.me/Aimsf_India/74
https://t.me/Aimsf_India/75
https://t.me/Aimsf_India/76
https://t.me/Aimsf_India/515
https://t.me/Aimsf_India/1204
https://t.me/Aimsf_India/1547
https://t.me/Aimsf_India/2074

* ـ B.A Theology
گزشتہ سالوں کے امتحان داخلہ پیپر حاصل کرنے کے لئے ٹیلی گرام links کھولیں.👇
https://t.me/Aimsf_India/489
https://t.me/Aimsf_India/490
https://t.me/Aimsf_India/491

* ـAMU B.A کی تیاری کے لئے کتابیں اور نوٹس.👇
(نوٹ: آپ کو یہ ساری کتابیں پوری پوری نہیں پڑھنی ہیں بلکہ نصاب کے مطابق ان کتابوں سے مدد لینی/استفادہ کرنا ہے، اکثر طلبہ کتابوں کی لسٹ دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں. ایسا نہ کریں.)

* Arrihant 2023
https://t.me/Aimsf_India/1405

* Naaz Guide
https://t.me/Aimsf_India/68

* Aligarh Movement
https://t.me/Aimsf_India/180

* Economy:
https://t.me/Aimsf_India/133

* General English:
https://t.me/Aimsf_India/138
https://t.me/Aimsf_India/139
https://t.me/Aimsf_India/140
https://t.me/Aimsf_India/141
https://t.me/Aimsf_India/143
https://t.me/Aimsf_India/142

* Geography:
https://t.me/Aimsf_India/144

* History:
https://t.me/Aimsf_India/146
https://t.me/Aimsf_India/147
https://t.me/Aimsf_India/148
https://t.me/Aimsf_India/149
https://t.me/Aimsf_India/150
https://t.me/Aimsf_India/152
https://t.me/Aimsf_India/151
https://t.me/Aimsf_India/153
https://t.me/Aimsf_India/154
https://t.me/Aimsf_India/156
https://t.me/Aimsf_India/155
https://t.me/Aimsf_India/157

* Politiy:
https://t.me/Aimsf_India/158
https://t.me/Aimsf_India/159
https://t.me/Aimsf_India/160
https://t.me/Aimsf_India/161
https://t.me/Aimsf_India/162
https://t.me/Aimsf_India/163
https://t.me/Aimsf_India/164
https://t.me/Aimsf_India/165
https://t.me/Aimsf_India/166
https://t.me/Aimsf_India/167
https://t.me/Aimsf_India/168
https://t.me/Aimsf_India/169
https://t.me/Aimsf_India/170
https://t.me/Aimsf_India/171
https://t.me/Aimsf_India/172

* Reasoning:
https://t.me/Aimsf_India/1740

نوٹ: آپ کو حالیہ سال کی کتابوں/نوٹس سے حالات حاضرہ/Current Affairs کی تیاری کرنی چاہیے۔

*- نوٹ: PDFs ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنے موبائل میں telegram app انسٹال کریں.

*- نوٹ۲: جن files مین پاس ورڈ مانگے، ان میں یہ پاس ورڈ لکھین.
jmientrance981 #

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF

10/12/2024

بی اے بی ایڈ (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)

بی اے بی ایڈ تدریسی میدان میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک چار سالہ کورس ہے، جس میں عربی/ہندی/ انگریزی/ اردو / فارسی / اکانومی/ اسلامک اسٹڈیز جیسے میجر سبجیکٹ موجود ہیں.

اہلیت: بارہویں یا اسکے مساوی کوئی دوسری مارکشیٹ یا پھر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے منظور شدہ کسی مدرسے کی سند (مع پچاس فیصد نمبرات)ـ

عمر کی قید : 1 جولائی سے قبل عمر 24 سال نہ ہوئی ہو

* رہنمائے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی برائے فارغین و فارغات مدارس
https://t.me/Aimsf_India/2075

* پراسپیکٹس 2024:
https://t.me/Aimsf_India/1780

* نصاب امتحان داخلہ:
https://t.me/Aimsf_India/2072

امتحان دو Parts میں ہوتا ہے، Part A (یعنی پہلا حصہ)، B.A کے امتحان کے ساتھ ہوتا ہے، جبکہ دوسرا Part اس کورس کے لئے مخصوص مضمون کے مطابق ہوتا ہے! Part A اور Part B کو آپ نصاب میں دیکھ سکتے ہیں ـ

قدیم پرچے:
https://t.me/Aimsf_India/2073
https://t.me/Aimsf_India/2074

تیاری کے لئے کتب و نوٹس:
(نوٹ: آپ کو یہ ساری کتابیں پوری پوری نہیں پڑھنی ہیں بلکہ نصاب کے مطابق ان کتابوں سے مدد لینی/استفادہ کرنا ہے، اکثر طلبہ کتابوں کی لسٹ دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں. ایسا نہ کریں.)

* Teaching aptitude:
https://t.me/Aimsf_India/2076
https://t.me/Aimsf_India/2077

* Arrihant 2023
https://t.me/Aimsf_India/1405

* Naaz Guide
https://t.me/Aimsf_India/68

* Aligarh Movement
https://t.me/Aimsf_India/180

* Economy:
https://t.me/Aimsf_India/133

* General English:
https://t.me/Aimsf_India/138
https://t.me/Aimsf_India/139
https://t.me/Aimsf_India/140
https://t.me/Aimsf_India/141
https://t.me/Aimsf_India/143
https://t.me/Aimsf_India/142

* Geography:
https://t.me/Aimsf_India/144

* History:
https://t.me/Aimsf_India/146
https://t.me/Aimsf_India/147
https://t.me/Aimsf_India/148
https://t.me/Aimsf_India/149
https://t.me/Aimsf_India/150
https://t.me/Aimsf_India/152
https://t.me/Aimsf_India/151
https://t.me/Aimsf_India/153
https://t.me/Aimsf_India/154
https://t.me/Aimsf_India/156
https://t.me/Aimsf_India/155
https://t.me/Aimsf_India/157

* Politiy:
https://t.me/Aimsf_India/158
https://t.me/Aimsf_India/159
https://t.me/Aimsf_India/160
https://t.me/Aimsf_India/161
https://t.me/Aimsf_India/162
https://t.me/Aimsf_India/163
https://t.me/Aimsf_India/164
https://t.me/Aimsf_India/165
https://t.me/Aimsf_India/166
https://t.me/Aimsf_India/167
https://t.me/Aimsf_India/168
https://t.me/Aimsf_India/169
https://t.me/Aimsf_India/170
https://t.me/Aimsf_India/171
https://t.me/Aimsf_India/172

* Reasoning:
https://t.me/Aimsf_India/1740

نوٹ: آپ کو حالیہ سال کی کتابوں/نوٹس سے حالات حاضرہ/Current Affairs کی تیاری کرنی چاہیے۔

*- نوٹ: PDFs ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنے موبائل میں telegram app انسٹال کریں.

*- نوٹ۲: جن files مین پاس ورڈ مانگے، ان میں یہ پاس ورڈ لکھین.
jmientrance981 #

فارم بھرنے کے لئے یونیورسٹی ویب سائٹ: www.amucontrollerexams.com

تیار کردہ:
محترمہ امة الرحمن صاحبہ
و ڈاکٹر محمد عادل خان

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF

08/12/2024

بی اے فارین لینگویجز (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: پراسپیکٹس ۲۰۲۴-۲۵
https://t.me/Aimsf_India/1780

بی اے فارین لینگویج مختلف غیر ملکی زبانوں میں ہونے والا چار سالہ بیچلرس کورس ہے، جس میں بعض زبانوں میں داخلہ CUET کے تحت ہوتا ہے اور بعض زبانوں کے لئے یونیورسٹی اپنا داخلہ امتحان لیتی ہے۔ CUET کے تحت داخلہ روسی (Russian) زبان اور چینی (Chinese) زبان میں ہوتا ہے، اور یونیورسٹی کے امتحان داخلہ کے ذریعہ فرانسیسی (French) زبان، جرمن (German) زبان، ہسپانوی (Spanish) زبان اور انٹرنیشنل اسٹڈیز (International Studies Lg)
میں داخلہ ہوتا ہے۔

اہلیت: بارہویں یا برج کورس کی مارکشیٹ/ڈگری مع 50 فیصد نمبرات۔

عمر کی قید: ۱ جولائی سے قبل عمر 24 سال نہ ہوئی ہو!

امتحان سینٹر : علیگڑھ ۔

نصاب: بی اے فارین لینگویجز:
https://t.me/Aimsf_India/799

نوٹ: مطلوبہ سبجیکٹ امتحان میں آپ کی رینک کے مطابق ملے گا۔

قدیم پیپر:
https://t.me/Aimsf_India/2069
https://t.me/Aimsf_India/552
https://t.me/Aimsf_India/1552

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وہ مضامین جن میں CUET کے ذریعہ داخلہ ہوگا:
(1) Chinese (2) Russian

نصاب CUET:
English:
https://t.me/Aimsf_India/1724
General Test:
https://t.me/Aimsf_India/1721

نوٹ: دو زبانوں کے لئے CUET کے تحت منعقد ہونے والے داخلہ امتحان کا فارم این ٹی اے کی ویب سائٹ
www.cuet.samarth.ac.in
پر بھرا جائے گا البتہ رجسٹریشن اے ایم یو ویب سائٹ
www.amucontrollerexams.com
پر بھی کرنا ہوگا۔

* تیاری کے لئے کتابیں اور نوٹس.👇
*- (نوٹ: آپ کو یہ ساری کتابیں پوری پوری نہیں پڑھنی ہیں بلکہ نصاب کے مطابق ان کتابوں سے مدد لینی/استفادہ کرنا ہے، اکثر طلبہ کتابوں کی لسٹ دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں. ایسا نہ کریں.)

* Arrihant 2023
https://t.me/Aimsf_India/1405

* Naaz Guide
https://t.me/Aimsf_India/68

* Aligarh Movement
https://t.me/Aimsf_India/180

* Economy:
https://t.me/Aimsf_India/133

* General English:
https://t.me/Aimsf_India/138
https://t.me/Aimsf_India/139
https://t.me/Aimsf_India/140
https://t.me/Aimsf_India/141
https://t.me/Aimsf_India/143
https://t.me/Aimsf_India/142

* Geography:
https://t.me/Aimsf_India/144

* History:
https://t.me/Aimsf_India/146
https://t.me/Aimsf_India/147
https://t.me/Aimsf_India/148
https://t.me/Aimsf_India/149
https://t.me/Aimsf_India/150
https://t.me/Aimsf_India/152
https://t.me/Aimsf_India/151
https://t.me/Aimsf_India/153
https://t.me/Aimsf_India/154
https://t.me/Aimsf_India/156
https://t.me/Aimsf_India/155
https://t.me/Aimsf_India/157

* Polity:
https://t.me/Aimsf_India/158
https://t.me/Aimsf_India/159
https://t.me/Aimsf_India/160
https://t.me/Aimsf_India/161
https://t.me/Aimsf_India/162
https://t.me/Aimsf_India/163
https://t.me/Aimsf_India/164
https://t.me/Aimsf_India/165
https://t.me/Aimsf_India/166
https://t.me/Aimsf_India/167
https://t.me/Aimsf_India/168
https://t.me/Aimsf_India/169
https://t.me/Aimsf_India/170
https://t.me/Aimsf_India/171
https://t.me/Aimsf_India/172

* Reasoning:
https://t.me/Aimsf_India/1740

*- نوٹ: PDFs ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنے موبائل میں telegram app انسٹال کریں.

*- نوٹ۲: جن files مین پاس ورڈ مانگے، ان میں یہ پاس ورڈ لکھین.
jmientrance981 #

تیار کردہ:
ڈاکٹر محمد عادل خان
و محترمہ امة الرحمن صاحبہ

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF

Address

Aligarh Muslim University
Aligarh
202002

Telephone

+915712701145

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bridge Course Alumni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share