Jamia salafia educational society

Jamia salafia educational society بسم الله الرحمن الرحيم۔ العلم يرفع الله به أقواما

31/05/2026

Eid al adha mubarak ✨️ 💖 💕

28/05/2026

عیدُالاضحیٰ کے اس مسعود و پُرنور موقع پر جامعہ کے جانب سے آپ اور جملۂ اہلِ خانہ کی خدمتِ عالی میں ہدیۂ تہنیت و تبریک نہایت عقیدت و اخلاص کے ساتھ پیش ہے۔
بارگاہِ ایزدی میں دعاگو ہیں کہ ربُّ العزّت آپ کی حیات کو انوارِ سعادت سے مُنوّر فرمائے، اور آپ کے ایّامِ زیست کو راحت، عافیت، سکونِ قلب اور فتوحاتِ دارین سے ہمکنار رکھے۔
تقبّلَ اللهُ مِنّا وَمِنكُم صالِحَ الأعمال، وَجَعَلَكُم مِن عِبادِهِ المَقبولينَ الفائِزينَ.
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز تمنّا کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کے قلب و نظر کو فیوضِ رحمت سے معمور رکھے، اور آپ کو نعماتِ ارضی و سماوی، برکاتِ لازوال، اور سعادتمندیِ دارین سے مالامال فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے پیامِ مسرّت، نویدِ فرحت، اور باعثِ رفعت و عافیت ثابت ہو۔
آمین یا ربَّ العالمین۔

اعلان عام تعطیل عید الأضحى کے مناسبت سے
23/05/2026

اعلان عام
تعطیل عید الأضحى کے مناسبت سے

16/05/2026

جامعہ سلفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی سپول بہار کے تحت چلنے والا ادارہ جامعہ سلفیہ مفتاح العلوم بیریا کمال اور دیگر ادارے جو ان سے منسلک ہیں دینی و تعلیمی ادارے ہیں جو قرآن و سنت کی تعلیم، اخلاقی تربیت اور عصری شعور کے فروغ کے لیے قائم کئے گئے۔ اس کے خادم نے اخلاص و محنت کے ساتھ ادارے کی تعمیر، طلبہ کی تعلیم اور دینی خدمات میں اہم کردار ادا کیا۔

13/05/2026

جامعہ سلفیہ مفتاح العلوم بیریا کمال کا موجودہ منظر نہایت پرسکون اور دلکش دکھائی دے رہا ہے۔

05/05/2026

"قُل للحزانى دروبُ الله واسعة
لا حزن يبقىٰ ولا آلام تتصل!"

"غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ اللہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے."

جامعہ کا یہ ٹوکن نظم و خدمت کی خوبصورت مثال ہے
23/04/2026

جامعہ کا یہ ٹوکن نظم و خدمت کی خوبصورت مثال ہے

19/04/2026

شام کی ٹھنڈی فضا علم کے ساتھ صحت کا حسین امتزاج
تعلیم کے ساتھ تندرستی یہی ہے کامیابی کا اصل راز

Address

Bairia Kamal
Birpur

Opening Hours

Monday 12am - 12am
Tuesday 12am - 12am
Wednesday 12am - 12am
Thursday 7:30am - 12pm
Friday 12am - 12am
Saturday 12am - 12am
Sunday 12am - 12am

Telephone

+919262375805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia salafia educational society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia salafia educational society:

Share