Arshad

Arshad مآثر علمائے دیوبند

10/09/2025
سلمان ندوی کے فتنہ کے خلاف                  اھلِ حق علماء اپنا کردار ادا کریں!دارالعلوم دیوبند کی طرف سے علماء کے نام ان...
26/08/2025

سلمان ندوی کے فتنہ کے خلاف
اھلِ حق علماء اپنا کردار ادا کریں!
دارالعلوم دیوبند کی طرف سے علماء کے نام انتہائی اھم پیغام

سلام کا اہتمام اس قدر بھی  کہ رہ نہ جائے۔قدم روک لیں راہ میں کہ سنت بجا ہوجائے۔سال رواں (۱۴۴۶۔۴۷ م ۲۰۲۵۔۲۶) دورۂ حدیث کا...
21/08/2025

سلام کا اہتمام اس قدر بھی کہ رہ نہ جائے۔
قدم روک لیں راہ میں کہ سنت بجا ہوجائے۔

سال رواں (۱۴۴۶۔۴۷ م ۲۰۲۵۔۲۶) دورۂ حدیث کا پہلا گھنٹہ بحر العلوم حضرت مولانا نعمت اللّٰہ صاحب اعظمی کا ہے اور دوسرا حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب کا۔
ہوتا کچھ یوں ہے کہ، روزانہ حضرت بحر العلوم گھنٹے کے بعد جانے لگتے تو ادھر سے حضرت مدنی آرہے ہوتے اور دروازہ پر دونوں کی ملاقات ہوتی۔ ایک دوسرے کو سلام کرتے اور خیریت دریافت کرتے۔

مگر آج جب بحر العلوم جانے لگے
حضرت مدنی کو نہیں پایا۔
بحر العلوم نے پوچھا، تو کسی نے کہا کہ آہی رہے ہوں گے۔
تو(۹۰سالہ) یہ بزرگ درسگاہ کے باہر بیٹھ گئے اور طلباء سے کہا کہ، تم جاؤ جب حضرت آئیں گے تو میں سلام کرکے جاؤں گا۔
کافی دیر گزرنے کے بعد بھی جب حضرت نہیں آئے۔ تحقیق کی گئ تو پتہ چلا کہ، حضرت دہلی گئے ہوۓ ہیں آج نہیں آئیں گے۔ خبر مصدقہ نہیں تھی، تو حضرت وہاں سے اٹھے اور کہنے لگے کہ، چلو اس راستے سے چلتے ہیں جہاں سے حضرت آتے ہیں شاید راستے میں ملاقات ہوجائے۔

اللّٰہ اکبر!
اللهُمَّ وفّقنا للاقتداء بمشايخنا في حرصهم على السنة والآداب.
آمىن يا رب العالمين

✍️ وسیم اکرم

تقریبِ یوم آزادی کے موقع پر  نمونۂ اسلاف، عارف باللہ، حضرت اقدس، مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مھتمم ...
15/08/2025

تقریبِ یوم آزادی کے موقع پر نمونۂ اسلاف، عارف باللہ، حضرت اقدس، مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مھتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم اور عاشق رسول حضرتِ اقدس مولانا عبد الخالق مدارسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی موجودگی رہی

حضرت مولانا مفتی حکیم احمد حسن خان ٹونکی رحمہ اللہ حدیث شریف کی اجازت دیتے ہوئے ۔مرحوم مولانا حیدر حسن خان ٹونکی رحمہ ال...
10/08/2025

حضرت مولانا مفتی حکیم احمد حسن خان ٹونکی رحمہ اللہ حدیث شریف کی اجازت دیتے ہوئے ۔
مرحوم مولانا حیدر حسن خان ٹونکی رحمہ اللہ کے شاگرد تھے ۔

اپیل برائے دعائے صحت وشفایابیدارالعلوم دیوبند کے مؤقر استاذ حدیث حضرتِ اقدس مولانا مفتی خورشید انور صاحب گیاوی دامت برکا...
01/07/2025

اپیل برائے دعائے صحت وشفایابی
دارالعلوم دیوبند کے مؤقر استاذ حدیث حضرتِ اقدس مولانا مفتی خورشید انور صاحب گیاوی دامت برکاتھم العالیہ کی طبیعت آج اچانک ناساز ھوگئی ، اطلاع کے مطابق حضرت کو دل کا دورہ پڑا ھے ، فی الحال دیوبند کے اسپتال میں زیرعلاج ھیں ۔ حضرت الاستاذ کے تمام احباب و متعلقین وتلامذہ وعقیدت مندوں سے گزارش ھے کہ حضرت والا دامت برکاتھم کی صحتیابی وشفایابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اھتمام فرمائیں ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت کو جلد صحتیابی وشفایابی عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یاربّ العالمین

چند گھنٹوں کی بارش اور مدنی مسجد کے اطراف کا علاقہ... دیوبند کے کئی محلوں خاص طور پر مسلم علاقوں کا یہی عام منظر ہے.
15/06/2025

چند گھنٹوں کی بارش اور مدنی مسجد کے اطراف کا علاقہ... دیوبند کے کئی محلوں خاص طور پر مسلم علاقوں کا یہی عام منظر ہے.

Address

Deoband

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share